Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اجزاء:ملک پاؤڈر 120گرام تھِک کریم 300گرامکنڈنسڈ ملک 300گراممکھن 1کھانے کا چمچاِلائچی پاؤڈر 1کھانے کا چمچترکیب:ایک باؤل لیں اوراس میں ملک پاؤڈر ،کریم اور کنڈنسڈ ملک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں، اور دو مرتبہ چار چار منٹ تک مائیکرو ویو اوون کرلیں۔اب ایک پین میں تیار کیا ہوا مکسچر لیں اور اس میں مکھن اور اِلائچی پاؤڈر ڈا ل کر پندرہ سے بیس منٹ تک پکالیں۔اب ایک ٹرے پر ہلکا سا گھی لگا کر مکسچر کو اس پر پھیلا دیں اور برابر کرلیں۔پھر اس پر بادام ،کا جو اور پستہ کو بطور گارنش استعمال کریں اور ٹکڑوں کی صورت میں کاٹ لیں۔آپ کی مزیدار برفی تیار ہے ۔
اجزاء:
ملک پاؤڈر 120گرام
تھِک کریم 300گرام
کنڈنسڈ ملک 300گرام
مکھن 1کھانے کا چمچ
اِلائچی پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
ترکیب:
ایک باؤل لیں اوراس میں ملک پاؤڈر ،کریم اور کنڈنسڈ ملک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں، اور دو مرتبہ چار چار منٹ تک مائیکرو ویو اوون کرلیں۔
اب ایک پین میں تیار کیا ہوا مکسچر لیں اور اس میں مکھن اور اِلائچی پاؤڈر ڈا ل کر پندرہ سے بیس منٹ تک پکالیں۔
اب ایک ٹرے پر ہلکا سا گھی لگا کر مکسچر کو اس پر پھیلا دیں اور برابر کرلیں۔
پھر اس پر بادام ،کا جو اور پستہ کو بطور گارنش استعمال کریں اور ٹکڑوں کی صورت میں کاٹ لیں۔
آپ کی مزیدار برفی تیار ہے ۔