Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور: ٹریفک پولیس نے تیز آواز والے ہارن کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق 801 ڈرائیورز سے پریشر ہارن، فلیش لائٹس قبضے میں لی گئیں، جبکہ پریشر ہارن استعمال کرنے والوں کو چالان بھی کیا گیا۔ تریفک پولیس کا کہنا ہے کہ آلودگی پیدا کرنے والی گاڑیوں کا بھی چالان کیا گیا، مجموعی طور پر 13 لاکھ 59 ہزار 2 سو روپے چالان کیا گیا۔
پشاور: ٹریفک پولیس نے تیز آواز والے ہارن کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔
ٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق 801 ڈرائیورز سے پریشر ہارن، فلیش لائٹس قبضے میں لی گئیں، جبکہ پریشر ہارن استعمال کرنے والوں کو چالان بھی کیا گیا۔
تریفک پولیس کا کہنا ہے کہ آلودگی پیدا کرنے والی گاڑیوں کا بھی چالان کیا گیا، مجموعی طور پر 13 لاکھ 59 ہزار 2 سو روپے چالان کیا گیا۔