تیز آواز والے ہارن کے خلاف کریک ڈاؤن
پشاور: ٹریفک پولیس نے تیز آواز والے ہارن کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔
ٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق 801 ڈرائیورز سے پریشر ہارن، فلیش لائٹس قبضے میں لی گئیں، جبکہ پریشر ہارن استعمال کرنے والوں کو چالان بھی کیا گیا۔
تریفک پولیس کا کہنا ہے کہ آلودگی پیدا کرنے والی گاڑیوں کا بھی چالان کیا گیا، مجموعی طور پر 13 لاکھ 59 ہزار 2 سو روپے چالان کیا گیا۔
s_bbcws.prop25="urdu.aaj.tv";
s_bbcws.prop45="urdu";
s_bbcws.t();
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔