Aaj Logo

شائع 24 جون 2022 06:05pm

ملک میں سونا ایک بار مہنگا ہونے لگا

پاکستان میں سونے کی قیمت مٰں اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں گزشتہ روز کے مقابلے سونے کی قدر معمولی اضافے کے بعد 1831 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔

Read Comments