Aaj Logo

شائع 04 اگست 2022 05:08pm

آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں بختاور بھٹو زرداری نے اعلان کیا کہ صدر آصف علی زرداری کا دس دن کے وقفے کے بعد کرایا جانے والا ٹیسٹ آج صبح منفی آگیا ہے۔

اس سے قبل 28 جولائی کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آصف زرداری کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

Read Comments