Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

صدر آصف علی زرداری کا دس دن کے وقفے کے بعد کرایا جانے والا ٹیسٹ آج صبح منفی آیا۔
شائع 04 اگست 2022 05:08pm
آصف زرداری (فوٹو: پی پی میڈیا سیل ٹوئٹر)
آصف زرداری (فوٹو: پی پی میڈیا سیل ٹوئٹر)

سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں بختاور بھٹو زرداری نے اعلان کیا کہ صدر آصف علی زرداری کا دس دن کے وقفے کے بعد کرایا جانے والا ٹیسٹ آج صبح منفی آگیا ہے۔

اس سے قبل 28 جولائی کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آصف زرداری کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div