Aaj Logo

شائع 18 اکتوبر 2022 06:10pm

ملک میں فی تولہ سونے کے دام پھر بڑھ گئے

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 750 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 49 ہزار روپے پر پہنچ گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 643 اضافے سے ایک لاکھ 27 لاکھ 786 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں 4 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونے کا بھاؤ 1653 ڈالرز پر آگیا ہے۔

Read Comments