آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان ایک سال کی چھٹی لے کر بیرون ملک روانہ
ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے ایک سال کی چھٹی لی ہے، جبکہ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے 7 دن کی چھٹی لی ہے۔
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصرخان بیرون ملک روانہ ہوگئے، وہ اسلام آباد ایئر پورٹ سے بیرون ملک روانہ ہوئے۔
ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے ایک سال کی چھٹی لی ہے، جب کہ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے 7 دن کی چھٹی لی ہے۔
Read Comments