Aaj News

بدھ, مئ 01, 2024  
22 Shawwal 1445  

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان ایک سال کی چھٹی لے کر بیرون ملک روانہ

آئی جی نے 7 دن کی چھٹی لی ہے، اسلام آباد پولیس کا مؤقف
شائع 04 اگست 2023 09:31pm
فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے ایک سال کی چھٹی لی ہے، جبکہ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے 7 دن کی چھٹی لی ہے۔

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصرخان بیرون ملک روانہ ہوگئے، وہ اسلام آباد ایئر پورٹ سے بیرون ملک روانہ ہوئے۔

ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے ایک سال کی چھٹی لی ہے، جب کہ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے 7 دن کی چھٹی لی ہے۔

IG Islamabad

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div