Aaj Logo

شائع 14 اکتوبر 2023 10:55pm

سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیم کے کپتان داسن شناکا میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

داسن شناکا کی جگہ چمیکا کرونا روتنے کو سری لنکن ٹیم میں شامل کرلیا گیا، کرونا رتنے پہلے ہی بطور ریزرو پلیئر ٹیم کے ساتھ بھارت میں موجود ہیں۔

داسن شناکا پاکستان کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہوگئے تھے، انجری کی وجہ سے شناکا 3 ہفتے کے لیے ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاکستان نے سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے لنکا ڈھادی

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کے ہاتھوں سری لنکا کو 102 رنز سےشکست

جنوبی افریقا نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقمکردی

دوسری جانب سری لنکن ٹیم کی قیادت کوشل میندس کو سونپے جانے کا امکان ہے۔

Read Comments