اسپین فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتح
.
19 جولائی 2026 کو نیویارک نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز اور تاریخی فائنل میں اسپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دے کر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان بظاہر کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا، جہاں دونوں ٹیموں نے بہترین دفاعی حکمتِ عملی کے ساتھ ایک دوسرے پر حملے کیے، تاہم اسپین نے میچ کے اہم لمحے میں فیصل کن گول داغ کر فتح اپنے نام کرلی۔ ارجنٹائن کی ٹیم نے آخری منٹوں تک میچ میں واپسی کی بھرپور کوشش کی، لیکن اسپین کا دفاع ناقابلِ تسخیر ثابت ہوا اور یوں اسپین کی ٹیم ایک بار پھر دنیا کی بہترین فٹ بال ٹیم بن کر ابھری ہے۔
Read Comments