پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 10:10am کےایم سی ٹیکس کیخلاف شہریوں کا کے الیکٹرک سے منفرد انتقام شہریوں نے احتجاجاً کے الیکٹرک کی گاڑیوں میں کچرا پھینکنا شروع کردیا، ویڈیو وائرل۔۔۔
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 08:42pm سیاستدان مفاد پرست ہیں، مولانا فضل الرحمان جدوجہد اور قربانی سے سب کچھ حاصل کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 07:36pm سیلاب میں لوگ ڈوبے نہیں بلکہ انہیں ڈبویا گیا ہے: سراج الحق آئی ایم ایف ،عالمی بینک سمیت تمام بڑے ممالک پاکستان کے قرضے معاف کریں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 09:33pm وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقات وزیراعظم شہباز شریف پیر کو ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے لندن میں موجود ہیں۔
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 06:22pm جعفرآباد: سیلاب متاثرین کے کیمپ سے لاپتہ بچی 19 روز بعد بھی مل نہ سکی غریب خاتون نے فریاد کی ہے کہ اگر اس کی بیٹی کو کسی نے مار دیا تو لاش ہی روڈ کنارے پھینک دے۔
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 06:13pm عمران خان ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں: عمر سرفراز چیمہ آج ملک کا قانون پی ڈی ایم ٹولے کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 08:10pm کراچی لاوارث، مراد علی شاہ ناکام وزیر اعلیٰ ہیں، خواجہ اظہار کراچی پولیس چیف کو کبھی بھی سیاسی بیان بازی نہیں کرنی چاہیے، بدقسمتی سے پولیس کے تمام افسران سیاسی ہیں، خواجہ اظہار
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 05:15pm پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما کرام کی گرفتاریوں کی سخت مذمت گرفتاریاں معصوم کشمیریوں کے انسانی حقوق پر بھارتی قابض افواج کی جارحیت کا ثبوت ہیں، عاصم افتخار
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 03:43pm عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق پریشان ہیں: خواجہ آصف پرویزالہی دھاگے سے لٹکے ہوئے ہیں کسی وقت بھی دھاگا ٹوٹ سکتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 03:48pm مولانا فضل الرحمان پاکستان کا سب سے بڑا منافق سیاستدان ہے: فیاض الحسن چوہان مولانا فضل الرحمان نے دین کے نام کرپشن کے ریکارڈ توڑے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 08:18pm وزیر اعظم 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77واں اجلاس آج سے 23 ستمبر تک نیویارک میں ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 09:06pm عالمی درجہ حرارت میں اضافہ، مزید بارشوں کا خدشہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان پرخطرے کے بادل منڈلانے لگے
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 12:29pm پی ڈی ایم نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا: شیخ رشید حکومت کو 3 دن سے پیٹرول مافیا قیمت کم نہیں کرنے دے رہا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 11:32am وزیراعلیٰ پنجاب کی دیہات و انڈسٹریز کو گیس فراہمی کے پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیہات میں نجی شعبے کے تعاون سے گیس کی فراہمی سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 11:29am ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں بارشوں اور سیلاب سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی این ڈی ایم اے نے حاليہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 09:38pm سندھ میں سیلابی پانی اترنے لگا، کئی علاقے اب بھی زیر آب بدین کے سیم نالے میں کٹ لگانے کا معاملہ زور پکڑنے لگا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 09:31am ملک میں کورونا سے ایک مریض انتقال کرگیا، 90 نئے کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.61 فیصد ریکارڈ کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 04:56pm نیب قانون میں تبدیلی کے بعد بڑے بڑے ملزمان کے مقدمات ختم (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کردیے
سی پیک چائنیز کمپنی کا اندرون سندھ سے لائے پولیس اہلکار سکیورٹی پر رکھنے سے انکار، سی ٹی ڈی کا مؤقف آگیا