پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 11:28pm عمران خان نے اگر اب اسلام آباد کا رُخ کیا تو پکڑے جائیں گے: رانا ثنا اللہ ہم فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی قانون کے مطابق کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 09:31pm آزاد کشمیر: وادی نیلم میں چیتے کے حملے سے دو بھائی ہلاک بچوں کے جانی اور مالی نقصان کا فوری طور پر ازالہ کیا جائے، مظاہرین
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 10:25pm میں نواز شریف کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی نرسری میں نہیں پالا گیا: عمران خان جو مسٹر ایکس، مسٹر وائے گمنام نمبروں سے ٹیلیفون کے ذریعے لوگوں کو دھمکی دیتے ہیں انہیں کال کرکے واپس دھمکیاں دو
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 06:01pm قبروں پر قرآنی آیات لکھنے پر پابندی کی قرارداد جمع 'سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی بھی ویڈیوز موجود ہیں جو قبروں کے اوپر چل رہے ہیں۔'
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 06:00pm ہوم ورک نہ کرنے پر باپ نے اپنے 12 سالہ بچے کو جلا ڈالا اپنے شوہر سے ڈر گئی تھی اس لئے پولیس میں رپورٹ درج نہیں کروا سکی، والدہ
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 05:27pm شہباز اور حمزہ کی حاضری معافی درخواست منظور، کمپنیوں کے 8 منجمد اکاؤنٹس بحال عدالت نے فریقین کے وکلاء کو بریت درخواستوں پر دلائل کے لئے 30 ستمبر کو طلب کر لیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 04:59pm آرمی چیف کا دورہ، چین کا ہنگامی بنیادوں پر 100 ملین یوآن امداد کا اعلان چینی حکومت کی پاکستان کیلئے امداد پاکستانی روپے میں تقریباً 15 ارب 80 کروڑ بنتی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 05:31pm افغان مہاجرين کا مسئلہ ايمرجنسی بنيادوں پر حل کرنے کی قرارداد منظور کراچى میں سیاسی کارکنان کی گمشدگی کے بعد لاشوں کے معاملہ، 'خاندان خوف میں ہیں'
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:56pm توشہ خانہ کیس: عمران خان نااہلی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ غلطی سے اثاثے ظاہر نہ ہوں تو نااہلی نہیں ہوتی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 03:00pm وزیراعظم شہبازشریف کے لندن جاتے ہی ن لیگ اور پی ٹی آئی آمنے سامنے نوازشہبازملاقات پر لندن میں مقیم پی ٹی آئی کے حامیوں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 02:50pm گیسٹرو,ملیریا سے اموات میں اضافہ: مزید 2 بچے چل بسے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:20pm عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم عدالت نے فیصلے میں کہا کہ انسداد دہشت گردی کے سوا دیگر دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:18pm کراچی میں فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 11:40am مریم اورنگزیب، جاوید لطیف کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ عمران خان کے خلاف غلط بیانی کرکے عوام کو اشتعال دلانے کے الزام میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 12:29pm گھڑی چور نے دبئی میں اپنے اثاثے چھپا رکھے ہیں: عطااللہ تارڑ چوہدری پرویزالہٰی پنجاب کے ناکام ترین وزیراعلیٰ ہیں
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 11:57am ممبر الیکشن کمیشن سندھ کی تعیناتی کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست خارج الیکشن کمیشن ایک آئینی فورم ہے، اس کے ممبر کو ہٹانے کا طریقہ کار کیا ہے؟
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 11:38am ملک بھر میں 5 سے 11 سال کے بچوں کیلئے کورونا ویکسی نیشن مہم کا آغاز مہم کا مقصد بچوں کو کورونا وبا سے محفوظ رکھنا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 11:12am ‘ضمانت پر مفرور 3 رشتے دار پاکستانی عوام کے مستقبل کا لندن میں فیصلہ کریں گے’ کسی مسلم لیگی لیڈر کو اس میٹنگ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں تھی۔
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 09:49am وزیراعظم شہبازشریف آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے
▶️ پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 09:29am وزیرخارجہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے بلاول بھٹو جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائینز پر دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے
▶️ پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 09:03am وزیراعظم شہبازشریف کی کنگ چارلس سوم سے ملاقات وزیراعظم نے کنگ چارلس کو تخت نشینی پر نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کی
وزیراعظم کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی