پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 12:13am متحدہ کے لاپتہ کارکن کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی واپسی سے متعلق خبروں کی تردید کردی خبریں گردش کرنے کے بعد اس وقت سے اب تک تمام تھانوں میں چکر لگا چکی ہوں
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 09:16pm پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی پنجاب حکومت نے فلور ملوں کیلئے روزانہ کوٹے میں بھی 1800 ٹن کا اضافہ کیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 12:15am پی ٹی آئی کا ممکنہ لارنگ مارچ، وفاقی پولیس نے صوبوں سے 30 ہزار اہلکار طلب کرلیے آنسو گیس کے شیل، آنسو گیس پھینکنے والے ڈرونز منگوائے گئے ہیں
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 08:23pm ڈیرہ غازی خان: اسپتال کے ٹراما سینٹر میں سانپ نکل آیا، عملے کی دوڑیں لگ گئیں ایک گھنٹے سے زائد کے آپریشن کے بعد سانپ کو پکڑ لیا گیا۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 07:10pm اسٹریٹ کرمنلزکے گروہ پرشہریوں کا تشدد، پولیس کے حوالے کردیا گیا کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اب کھلونا پستول دکھا کر وارداتیں کرنے لگے، ایسا ہی ایک واقعہ تین ہٹی پر پیش آیا ہے، جہاں...
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 09:55am محکمہ تعلیم کا سندھ کے تمام سرکاری اسکولوں کو سیلاب متاثرین سے خالی کرانے کا حکم متاثرین کو تعلیمی اداروں سے خیمہ بستیوں میں منتقل کیا جائے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 06:39pm آرمی چیف کی یورپی یونین سفیر سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال یورپی یونین اور عالمی شراکت داروں کی مدد سے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی ممکن ہو سکے گی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 05:59pm الیکشن کمیشن کا پیش نہ ہونے پر عمران خان کو نوٹس عمران خان 23 ستمبر کو پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 05:08pm عمران تم لاکھ چیخو، جو ہوگا آئین کے مطابق ہوگا: مولانا فضل الرحمان اگر ادراہ عمران خان کے حق میں فیصلہ دے دیتا ہے تو پھر وہ بڑے انصاف والا ادارہ ہو جاتا ہے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 04:05pm لاہور: دوہرے قتل کیخلاف دو مقدمات درج کرلیے گئے پولیس کی مدعیت میں دہشت گردی کا مقدمہ درج۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 03:56pm ٹیلی فون کال کا معاملہ: ایف آئی اے نے شوکت ترین کو کل طلب کرلیا عدم پیشی کی صورت میں قانونی کارروائی کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 05:49pm لڑکی سے مبینہ گینگ ریپ، سندھ ہائیکورٹ نے ایس ایس پی تھرپارکر کو طلب کرلیا پولیس نے با اثر افراد کے خلاف کارروائی سے بھی انکار کردیا تھا۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 03:34pm وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں واٹر ہائیڈرنٹ قائم کرنے کا حکم دے دیا گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 06:38pm مشکل آتی ہے تو عمران خان ڈرانا دھمکانا شروع کردیتے ہیں: مریم نواز عمران خان اے بی سی ڈی پڑھنے کے بجائے ثبوت لائیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:22pm نیب کا 25 سال پرانے کیسز کا ترمیمی ایکٹ کے تحت جائزہ لینے کا فیصلہ ترمیمی ایکٹ کے تحت آصف زرداری کے خلاف پرانے مقدمات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 06:04pm وزیر داخلہ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کا ثمر، دو لاپتہ کارکنان بازیاب ایم کیوایم نے 100 لاپتہ کارکنان کی لسٹ وزیرداخلہ کودے دی۔
▶️ پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 02:01pm ‘عمران خان بتائیں ایکس وائے کون ہے اور وہ کس کو فون کررہے ہیں؟’ اگر یہ سلسلہ نہ رکا تو 15 اکتوبر سے پہلے ہماری زبانیں بھی کھلتی دیکھیں گے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 12:36pm طاہر اشرفی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف صاحبزادہ حامد رضا کو علماء بورڈ کے نئے چیئرمین مقرر۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 07:46pm پاکستانی وفد کا ایک اور خفیہ دورہ اسرائیل، حقیقت کیا ہے؟ وفد کی سربراہی پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر نسیم اشرف کر رہے ہیں، دعویٰ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 04:49pm خاتون جج کو دھمکی: اے ٹی سی نے ہائیکورٹ کے فیصلے پر کیس کو سیشن کورٹ منتقل کردیا ملزم متعلقہ فورم سے ضمانت کے لئے رجوع کر سکتا: عدالت
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 11:32am بلاول بھٹو کی امریکا میں ملالہ یوسفزئی سے ملاقات بلاول بھٹویواین جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک میں موجود ہیں
▶️ پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 11:15am سندھ میں پیپلزپارٹی کے وزرا کا جوتوں سے استقبال ہورہا ہے، شیخ رشید اب صرف پی ڈی ایم میں ہی نہیں بلکہ (ن) لیگ اور پی پی پی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 01:07pm سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے فلسطینی امدادی ٹیموں کا مشکور ہوں، وزیراعظم فلسطینی بھائیوں کی معاونت سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:01pm وزیراعظم شہبازشریف لندن سے امریکا پہنچ گئے 23 ستمبر کو وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے