طاہر اشرفی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف
صاحبزادہ حامد رضا کو علماء بورڈ کے نئے چیئرمین مقرر۔۔۔
حکومتِ پنجاب نے علامہ طاہر اشرفی کو متحدہ علماء بورڈ کی سربراہی سے برطرف کردیا ہے، جبکہ صاحبزادہ حامد رضا کو علماء بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی مںظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، علماء بورڈ کے باقی ارکان اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے۔
نو منتخب چئیرمین علماء بورڈ صاحبزادہ حامدرضا خان کل وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے لاہور میں ملاقات کریں گے۔
Punjab Govt
tahir ashrafi
Ulma Board
مزید خبریں
تردیدوں اور وضاحتوں کے باوجود بیرسٹرگوہر قائم مقام پی ٹی آئی چیئرمین کے طور پر سامنے آگئے
اسٹاک ایکسچینج میں یکدم تبدیلی، 100انڈیکس میں 228 پوائنٹس کی کمی
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی معمولی تنزلی
پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
نواز شریف ایون فیلڈ کیس میں بری، احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار
کراچی شاپنگ مال آتشزدگی، متاثرہ دوکانداروں کا مال کی بندش کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.