پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 11:53pm بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں سے نقاب پوش افراد میرے گھر کی تلاشی لینے آئے: شیریں مزاری ڈی جی آئی ایس پی آر کو بتانے کی زحمت ہے کہ یہ لوگ کون تھے اور میرے گھر کیوں آئے؟
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 10:48pm اسحاق ڈار کی وزیراعظم کے ہمراہ وطن واپسی متوقع، منگل کو وزیر خزانہ کا عہدہ سمبھالیں گے بیٹھک میں عمران خان کے لانگ مارچ، آرمی چیف کی تعیناتی سمیت پنجاب میں تبدیلی زیر بحث ہے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 08:17pm اٹھارویں ترمیم: وفاق کا صوبے میں ترقیاتی کام کرانا ممکن نہیں: عمران خان سندھ حکومت کا مقصد صرف کراچی سے چوری کرکے پیسہ بنانا ہوتا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2022 02:28pm جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے، عبوری حکومت اگلا آرمی چیف مقرر نہیں کرسکتی، عمران خان آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور تقرری، مالیاتی بحران، نئے انتخابات پر عمران خان کا آج نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 07:15pm روس سے گندم در آمد کرنے میں کوئی حرج نہیں، وزیراعظم کا امریکی خبر ایجنسی کو انٹرویو امید ہےافغانستان کی نگراں حکومت دوحہ معاہدے کی پاسداری کرے گی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 05:57pm لاہور: غیرت کے نام پر بھائی نے 18 سالہ بہن کو گولی مار کر قتل کردیا پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا
▶️ پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 05:10pm پی ٹی آئی نے مسلح جتھوں سے چڑھائی کی کوشش کی تو اسے ہر صورت روکیں گے: رانا ثنا اسحاق ڈار آئندہ ہفتے پاکستان پہنچ رہے ہیں
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 04:28pm سکھر: گیسٹرو سے مزید تین بچے جاں بحق، تعداد 20 ہوگئی سکھر میں گیسٹرو کے باعث ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید تین بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سکھر کی...
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 04:28pm جناح میڈیکل یونیورسٹی ہراسگی واقعہ: ’استاد معطل، انکوائری شروع‘ انکوائری کو ایک ہفتے کے اندر مکمل کر کے نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا، رجسٹرار
▶️ پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 02:39pm جناح یونیورسٹی کی طالبات کا ہراساں کرنے والے ٹیچرکیخلاف احتجاج طالبہ نے اپنا مؤقف بتایا کہ ٹیچرنے کہا ک یہ ہرلڑکی کے ساتھ ہوتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 03:11pm ناظم جوکھیو کیس: فریقین کے درمیان صلح ہوگئی ورثاء نے عدالت میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 05:43pm قتل صرف الزام کی حد تک ہے: شاہنواز امیر کا جسمانی ریمانڈ منظور ایازامیر،والدہ،چچا اورچچی کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 02:06pm نیب خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی افسران کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا پراجیکٹ معاہدے کا ریکارڈ بھی پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 03:08pm خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاق کا حکم ماننے سے انکار کردیا اسلام آباد میں کونسے دہشتگرد آرہے ہیں جو سکیورٹی مانگی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 01:50pm محکمہ موسمیات نے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کے شدید پھیلاؤ کا خدشہ ظاہرکردیا ڈینگی کا پھیلاؤ اکتوبرکے وسط تک جاری رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 01:44pm کندھ کوٹ: وڈیرے نے معمولی بات پر چرواہے کا کان کاٹ دیا کان کا کٹا ہوا ٹکڑا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 11:31am سیلاب متاثرین کیلئے بحالی و آبادکاری کی کوششیں کی جارہی ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب پی ڈی ایم کے لوگوں نے سیلاب پر بھی سیاست کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 11:52am ملالہ کی وزیراعظم شہبازشریف سے طالبان پردباؤ ڈالنے کی درخواست طالبان افغان لڑکیوں کواسکول اورخواتین کو کام کاچ پرجانے کی اجازت دیں
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 11:14am پی ٹی آئی کی تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد عدالت قانون سازی میں مداخلت نہیں کرے گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 10:40am سارہ قتل کیس: پولیس نے جائے وقوعہ پرکیا دیکھا؟ قتل کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں درج
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 11:11am خیبرپختونخواہ میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی صوبے کے مختلف اسپتالوں میں 110 ڈٰینگی مریض زیر علاج۔
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 10:16am پی ٹی آئی آج رحیم یار خان میں پاور شو کرے گی جلسہ گاہ میں 80 فٹ لمبا اور 30 فٹ چوڑا اسٹیج تیار۔
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر