سکھر: گیسٹرو سے مزید تین بچے جاں بحق، تعداد 20 ہوگئی
سکھر میں گیسٹرو کے باعث ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید تین بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
سکھر کی...
سکھر میں گیسٹرو کے باعث ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید تین بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں 6 سالہ طفیل علی گیسٹرو کے سبب ہفتے سے بیمار تھا۔
جس کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
ضلع بھر میں گیسٹرو سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 20 ہوگئی۔
Sukkur
Sukkur District
Gastro
Saleh Pat
مزید پڑھیں
مقبول ترین
عید الاضحیٰ کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
بجٹ 2023 - 24 میں کیا مہنگا کیا سستا ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
جعلی اے ایس پی بن کر آئی جی کو ملنے آنے والی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار
کس گریڈ کے سرکاری ملازم کی تنخواہ میں کتنا اضافہ ہوگا؟
ویرات کوہلی نے کس کھلاڑی کو موجودہ دور کا بہترین ٹیسٹ کرکٹر قرار دیا؟
تازہ ترین
Comments are closed on this story.