عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی میں پھر تبدیلی، ڈی پی او وہاڑی خارج پانچ رکنی جے آئی ٹی واقعے کی تحقیقات کرے گی
’ طے ہوچکا، سنیارٹی کے لحاظ سے جو نمبر ون ہوگا وہی آرمی چیف بنے گا’ نواز شہباز ملاقات، ارشد شریف قتل اور اگلا آرمی چیف۔۔۔
نواز، شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر نئے آرمی چیف کی تقرری اور نواز شریف کی واپسی پر اہم فیصلے
پاکستان عمران خان کے سیکیورٹی اخراجات کی تفصیل منظر عام پر صرف اہلکاروں پر سالانہ خرچ 26 کروڑ 30 لاکھ 98 ہزار روپے خرچ کئے جانے کا انکشاف
پاکستان پمز اسپتال کا بجلی کا بل 7 کروڑ، ہزار سے زائد پوسٹس خالی اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال میں اہم مشینیں موجود نہ ہونے کا انکشاف
پاکستان چئیرمین پیمرا کو ٹی وی لائسنس معطلی کا لامحدود اختیار دینے سے سپریم کورٹ کا انکار سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف پیمرا کی اپیل خارج
پاکستان پی ٹی آئی ورکرز سابق ايم اين اے پر پھٹ پڑے، سنگین الزامات لگا دیئے ٹکٹوں کی مد میں کارکنان سے 50 سے 60 لاکھ روپے لیے گئے۔
پاکستان عمران خان نے کارکنوں کو سڑکیں کھولنے کی ہدایت کردی، راولپنڈی میں ٹریفک بحال تمام رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، موٹروے پر بھی ٹریفک رواں دواں
پاکستان خاتون نوعمر لڑکے کی تشدد زدہ لاش اسپتال میں چھوڑ کر فرار، جنسی زیادتی کی تصدیق لڑکے کے جسم، ٹانگوں اور چہرے پر تشدد کے نشانات ہیں، پولیس
پاکستان نوید کیا انتہا پسند لگتا ہے؟ اسے طوطے کی طرح سبق پڑھایا گیا، عمران خان انتہاپسندی کے نام پر مجھے قتل کرنے کا منصوبہ تھا۔
پاکستان جنرل باجوہ الوداعی دورے کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر حالات جیسے بھی ہوں، سپاہ جذبے اور عزم کے ساتھ قوم کی خدمت جاری رکھے، آرمی چیف
پاکستان ’عمران خان کو چپ کرانے کے لئے گولیاں ماری گئیں‘ امپورٹڈ حکومت بیرونی امداد نہیں قرضے لے رہی ہے، پرویز خٹک
پاکستان تبدیلی کیلئے قربانی دینی پڑتی ہے: شاہ محمود قریشی پاکستان میں ایک پیغام جانا ہے کہ ہم جھکے نہیں، گھبرائے نہیں۔
پاکستان ہم واضح بتا رہے ہیں گیس کسی کو نہیں ملنی، سیکریٹری پیٹرولیم گھریلو صارفین کو 16 گھنٹے گیس دستیاب نہیں ہوگی، سیکریٹری پیٹرولیم
پاکستان پی ٹی آئی گروپوں کا آپس میں مسلح تصادم، صوبائی وزیر کے خلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ فائرنگ اور ڈنڈوں کے وار سے 3 کارکن زخمی
پاکستان فیصل شاہکار کی چھٹی منظور، کنور شاہ رخ نئے آئی پنجاب تعینات فیصل شاہکار نے عمرہ کیلئے 14 دن کی رخصتی مانگی ہے۔
پاکستان جب پیدل چلنے والے جسٹس فائزعیسی بھی ٹریفک میں پھنس گئے مطیع اللہ جان کی جانب سے ویڈیو شیئر کرنے پر فاضل جج نے دو صفحات لکھ ڈالے
پاکستان ڈکیتی کی نیت سے گھر میں داخل ہونیوالے ڈکیت پولیس کے ہاتھوں ہلاک مسلح ملزمان گھر والوں کو یرغمال بنایا ساتھ ہی مارنے کی دھمکی دی
پاکستان وفاقی شرعی عدالت نے نادرا سے ”ٹرانس جینڈر“ کی تعریف طلب کرلی نادرا ٹرانس جینڈرز مرد اور عورت کا تعین کیسے کرتا ہے؟ عدالت کا استفسار
پاکستان لاہور: ڈاکو دو طالب علموں کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر فرار شہر میں ہر روز وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان ارشد شریف قتل: ’نشانات سے لگتا ہے کھڑی گاڑی پر فائرنگ کی گئی‘ 'فائرنگ کے وقت 12 غیر ملکی علاقے میں تھے'
پاکستان سڑکوں کی بندش سے 200 سے ذائد کنٹینرز پورٹ پر پھنس گئے آئے روز مظاہروں سے تاجروں کو پریشانی کا سامنا ہے
پاکستان ’ بہت ہوگیا کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کروائے جائیں’ بار بار انتخابات ملتوی کرنے پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ برہم
پاکستان آئی بی اے ٹیسٹ: ضلع قمبرشہدادکوٹ میں 500 جعلی اساتذہ بھرتی ہونے کا انکشاف ٹیسٹ میں 3 ہزار پرائمری، 1200 جونیئراسکول ٹیچر کامیاب ہوئے تھے۔
پاکستان عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد عمران خان کی پرائیویٹ زندگی سے متعلق الزام پر نااہلی مانگی گئی، عدالت
پاکستان سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو رہا کردیا گیا عدالت نے پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا
پاکستان شکارپور: کچے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، چار افراد جاں بحق واقعے میں ایک دوسرے پر جدید اسلحہ استعمال کیا گیا۔
پاکستان اونچا بولنے پربرطرف کیے جانےوالے اسٹیٹ بینک ملازمین کا احتجاج ملک بھرمیں اسٹیٹ بینک کے ملازمین نے بازوؤں پرسیاہ پٹیاں باندھ کرمظاہرین سے اظہاریکجتی کی
پاکستان کیا ریاست اور عدالت صمً بکمً بیٹھی رہیں گی، فواد چوہدری عمران خان ساڑھے 4 بجے اجتماع سے خطاب کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان راستوں کی بندش : کمشنر، ڈی سی اور سی پی او راولپنڈی کل عدالت طلب عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان عمران خان کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے قاسم اور سلیمان کو سخت سیکیورٹی میں ائرپورٹ سے زمان ٹاؤن پہنچایاگیا
پاکستان فارن ایکسچینج ایکٹ مقدمہ:عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع پراسیکیوٹر کی عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت
پاکستان آصف زرداری، فواد چوہدری کی نااہلی درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا
پاکستان پی ٹی آئی کا احتجاج ختم: مری روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیاگیا چوتھے روز احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں اور حسب معمول نکلتے لندن سے ہیں، شیخ رشید اسلام آباد 13 ربڑ اسٹمپ پارٹیوں کا نہیں ہمارابھی ہے
پاکستان عمران خان اور پارٹی کی پالیسی بہت واضح ہے، شاہ محمود قریشی ملزمان نامزد کرنا مدعی کا حق ہے کوئی بھی بنیادی حقوق سے محروم نہیں کرسکتا، شاہ محمود قریشی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی سینیٹ سیکرٹریٹ نے پی پی رہنما کی سینیٹ سے نشست خالی قرار دے دی
پاکستان کوٹ ادو :2 زیرحراست ڈاکواپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی 3 نوعمرلڑکوں کو قتل کیا تھا
پاکستان آزادی مارچ : خیبرپختونخوا سے روزانہ قافلے روانہ ہوں گے، شیڈول جاری آج ضلع مانسہرہ سے قافلے نکلیں گے، ذرائع
پاکستان اے این ایف کی کارروائیاں، بین الاقوامی گروپ کے3 ملزمان گرفتار خیبر اور کیچ میں کارروائی کے دورن بھاری مقدار میں چرس برآمد
پاکستان ارشد شریف کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات ہیں، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ ارشد شریف کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
پاکستان ن لیگ کا عمران خان کو دھمکیاں دینے پرگرفتاراظہر باگڑی کی رہائی کا مطالبہ عدم رہائی کی صورت میں احتجاج کااعلان
پاکستان کراچی میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا لگتا ہے، پولیس حکام