سینئر ترین افسر کو آرمی چیف لگایا جائیگا، شریف برادران کی ملاقات میں فیصلہ آرمی چیف کی تعیناتی آئینی معاملہ ہے جو آئین کے مطابق ہی کریں گے، وزیراعظم
عمران خان کا کاروان پورے ملک میں چل پڑا: پرویز خٹک چند خاندان اس ملک کو لوٹنا چاہتے ہیں، سابق وزیراعلیٰ کے پی
ڈیلی میل عدالت میں الزامات کو تاحال ثابت نہیں کرسکی: مریم اورنگزیب ہتک عزت کے مقدمے کا ٹرائل دسمبر 2023 میں شروع ہوگا، وفاقی وزیر
پاکستان بچوں کو مفت تعلیم دینے کا کیس، رپورٹ عدالت میں جمع 4 ہزار 533 اساتذہ تاحال اسکولوں سے غیر حاضر ہیں، رپورٹ
پاکستان عمران خان 22 نومبر کے بعد رخت سفر باندھیں گے azسعودی کراون پرنس کے دورے کی ٹائمنگ کتنی اہم ہے؟
پاکستان ایک مفرور آدمی ملک کی سب سے بڑی پوزیشن کا فیصلہ کر رہا ہے: عمران خان قوم ایٹم بم برداشت کرسکتی ہے لیکن کرپشن نہیں کیونکہ اخلاقیات کو بمباری سےختم نہیں کرسکتے
پاکستان ممکنہ گرفتاری، علی امین گنڈاپور نے 7 مقدمات میں ٹرانزٹ بیل حاصل کرلی ڈیرہ اسماعیل خان سرکٹ بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
پاکستان نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار نے تمام الزامات سے انکار کردیا محکمانہ دشمنی کی وجہ سے کیس میں ملوث کیا گیا، راؤ انوار
پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج، مظاہرین پر واٹر کینن کا استعمال مظاہرین ڈی جے کالج کے سامنے سے ہٹنے کو تیار نہیں۔
پاکستان جیکب آباد: ایم پی اے کا جرگہ، ملزمان پر 1 کروڑ 92 لاکھ جرمانہ میبنہ طور پر مقتول کے ورثا پر صلح کیلئے دباؤ ڈالا گیا۔
پاکستان گجرات میں شاہ محمود کے خطاب کے بعد لانگ مارچ جی ٹی ایس چوک کی جانب رواں دواں آج پاکستان کی سیاست تقسیم کا شکار ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان سیلاب متاثرین کا امداد نہ ملنے کیخلاف انڈس ہائی وے پر دھرنا تاثرین کے بجائے من پسند افراد میں امداد تقسیم کی جارہی ہے، متاثرین
پاکستان آرمی چیف کا ملتان گیریژن کا دورہ، اسٹرائیک فارمیشنز کے دستوں سے ملاقات آرمی چیف نے اسٹرائک فارمیشنز کے جوانوں کےعزم و حوصلےکو سراہا۔
پاکستان سی سی پی او لاہور کی معطلی پر عملدرآمد روک دیا گیا فیڈرل سروس ٹربیونل نے سی سی پی او کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان پشاورپولیس اہلکاروں کے اغوا کی واردات میں ملوث ہونے کا انکشاف اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی، ایس ایس پی آپریشنز
پاکستان مچھر کالونی کیس: عدالت نے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی مقدمے میں ڈھائی سو نامعلوم ملزمان شامل ہیں، تفتیشی افسر
پاکستان جنہیں میں نے رندا پھیرنے کی بات کی انہوں نے مجھے رندا پھیرا۔شہباز گل اسدعمر اور شہباز گل ٹوبہ ٹیک سندھ پہنچ گئے
پاکستان اعظم سواتی مبینہ ویڈیو، پی ٹی آئی اراکین نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا اُسی شام رپورٹ دی کہ ویڈیو جعلی ہے، ڈی جی ایف آئی اے
پاکستان لائیو کوریج: مارچ گجرات پہنچ گیا، راولپنڈی میں ٹریفک بحال، جے آئی ٹی تبدیل عمران خان کی لاہور رہائش گاہ پر سیکورٹی سخت کردی گئی
پاکستان پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث مرد، خاتون کو گرفتار کرلیا پولیس نے خفیہ اطلاع پردوران گشت گرفتارکیا
پاکستان ابتسام حسن پوری قوم کا ہیرو ہے، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے ابتسام حسن کو 25 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔
پاکستان حافظ آباد: خاتون سب انسپکٹر نے فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم نے چند ماہ قبل لڑکی کو اغواہ کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
پاکستان کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری محکمہ بلدیات نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا۔
پاکستان برطانوی عدالت میں تاخیری حربے اپنانا شہباز شریف کو مہنگا پڑ گیا برطانوی عدالت کا شہباز شریف کے داماد پر 27 ہزار 55 پاؤنڈز جرمانہ عائد کرنے بھی حکم
پاکستان لڑکے کی تشدد زدہ لاش چھوڑ کر فرار ہونیوالی خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا 20 ہزار روپے کی رقم کی چوری کے الزام میں بیلن سے مارا تھا، ملزمان کا بیان
پاکستان ارشد شریف پر تشدد ہوا یا نہیں، کینیائی صحافیوں نے معاملہ الجھا دیا پمز نے تصاویر کی تصدیق کردی، پوسٹ مارٹم رپورٹس سے تشدد کی تصدیق نہیں ہوتی، نیروبی کے ڈاکٹر کا مؤقف
پاکستان کشمیر پارک کی زمین کا معاملہ متنازع بن گیا، پلاٹ کا مالک اور کے ایم سی آمنے سامنے قبضہ مافیا کے نشانے پر کے ایم سی کی زمین کشمیر پارک ہے، کے ایم سی کا دعویٰ
پاکستان کراچی میں واٹر ٹینکر نے نوجوان کو کچل دیا،آگ لگانے کے الزام پر بھائی گرفتار مشتعل افراد نے واٹر ٹینکرکو آگ لگادی
پاکستان غیرقانونی طور پر سندھ میں داخل ہونیوالے افغان مہاجرین گرفتار گرفتارہونے والوں میں 89 مرد، 13 خواتین اور 20 بچے شامل ہیں
پاکستان بلوچستان میں سیلاب سے اموات کی تعداد 336 ہوگئی سیلاب سے چارلاکھ 34 ہزار سے زائد مویشی بھی ہلاک ہوچکے ہیں
پاکستان عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر حفاظتی دیوار تعمیر، پولیس کی نفری بھی تعینات عمران خان پر ایک اور حملے کے خدشے کے پیش نظر سکویرٹی ہائی الرٹ ہے، فواد چودھری
پاکستان کوہاٹ پولیس ٹرینگ اسکول کے گیٹ پرنامعلوم افراد دستی بم پھینک کرفرار واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی