توقع ہے صدر مملکت آرمی چیف کی سمری پر جلد دستخط کریں گے، خرم دستگیر ہم ملک میں مارشل لاء نہیں چاہتے، وفاقی وزیر
حکومت کا شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کے فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ اسمارٹ فونز لینے کے لیے کسی ضمانت یا کاغذی کارروائی کی ضرورت نہیں، صرف شناختی کارڈ دکھائیں فون لے جائیں
شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا ڈسٹرکٹ جیل ملیر کی انتظامیہ کو شاہ رخ جتوئی کی رہائی کے احکامات موصول ہوئے
پاکستان کامن ویلتھ اسکالرشپ، پاکستانی طلباء کیلئے بیرون ملک تعلیم کا سنہری موقع اگر آپ مکمل طور پر ادائیگی شدہ اسکالرشپ چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ہے۔
پاکستان آرمی چیف کی سمری پر صدر سے رابطے میں ہوں، عمران خان نوااز شریف جس کو تعینات کریں گے وہ متنازع ہو جائے گا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان ’مداخلت کا اعتراف درست، 71 کا بیانیہ تاریخی طور پر غلط ہے‘ ان کو "سیاست سے بالاتر ہوکر بیرکس میں رہنا چاہئیے" یہی ان کا آئینی کردار ہے، عاصمہ شیرازی
پاکستان آرمی چیف تعیناتی، حکومتی اتحاد کے رہنما وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہوگئے آپ جو فیصلہ کریں، ہم ساتھ ڈٹ کرکھڑے ہیں، حکومتی اتحاد
پاکستان غلام علی نے گورنر خیبر پختونخوا کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا نئے گورنر کے پی سے حلف چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے لیا
پاکستان پی ٹی آئی مارچ، انتظامیہ کا 26 نومبر کو فیض آباد بند کرنے کا فیصلہ پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری شہر میں تعینات کی جائے گی
پاکستان جانور سڑک کے قریب لانے پر موٹر وے اہلکار آپے سے باہر نوجوان منت سماجت کرتا رہا لیکن اہلکار نے اس کی ایک نہ سنی.
پاکستان جعلی اور جھوٹے بیانیے سے ہیجان پیدا کیا گیا، اب راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے، آرمی چیف سابقہ مشرقی پاکستان ایک فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی، آرمی چیف
پاکستان شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کے آج جیل سے رہائی کے امکانات سندھ ہائی کورٹ کا شاہ رخ جتوئی و دیگر ملزمان کی رہائی کیلئے اے ٹی سی اور سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کو خط
پاکستان حملے کا خدشہ، وزارت داخلہ کا پی ٹی آئی سے پنڈی میں مارچ مؤخر کرنے کا مطالبہ مارچ کے دوران عمران خان اور شرکاء کو خطرہ ہے، وزارت داخلہ
پاکستان اسکیم 35 ملیر میں قبضوں کا معاملہ، چیف سیکریٹری عدالت طلب درخواست گزار کو متبادل دیں یا معاوضہ ادا کیا جائے، عدالت
پاکستان سیفی ٹیکنیکل کالج کی ٹرسٹ کو حوالگی، عدالت میں جواب جمع غیر واضح معاہدے سے طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے، وکیل عثمان فاروق
پاکستان اسلام مخالف مواد کی اشاعت، پنجاب بورڈ نے نصابی کتاب پر پابندی عائد کردی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا متنازع مواد والی کتاب پبلش کرنے پر نوٹس
پاکستان پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم میں نئی بھرتیاں پاکستان ،امریکا، برطانیہ ، کشمیر ، کینیڈا، آسٹریلیا، مڈل ایسٹ سب کو دعوت عام
پاکستان سرکاری افسر کے گن مین کی فائرنگ، دو مبینہ ڈاکو ہلاک سالڈ ویسٹ کے دفتر میں غیر ملکی کام کر رہے تھے۔
پاکستان پشاور کی لڑکیوں پر فیفا ورلڈ کپ کا جنون سوار ہوگیا فٹبال کو حکومتی سطح پر پزیرائی دی جائے، لڑکیوں کا مطالبہ
پاکستان راولپنڈی میں دہشتگردی کا ارادہ، دو ملزمان گرفتار مبینہ دہشت گرد کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد
پاکستان عمران خان پہلا راؤنڈ ہار گئے، حکومتی دعویٰ 'غلطی کو مان لیں تو ازالہ ہوسکتاہے' عمران خان کیلئے پیغام
پاکستان عمران خان کی راولپنڈی میں 40 ہزار کارکنان کیلئے خیمہ بستی قائم کرنے کی ہدایت عمران خان نے روالپنڈی ڈویژن سے انتظامات کی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز جمع کرنے پر سزا کیخلاف ملزم اپیل کی منظور ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو جیل سے رہا کیا جائے، عدالت
پاکستان خیبرپختونخوا کے کان کنوں کی بازیابی کیلئےوزیراعلیٰ بلوچستان کوخط دہشت گردوں نےبلوچستان کےعلاقے مچھ سے6کان کن اغواء کئے، خط
پاکستان بنگلہ دیشی نژاد باپ، 2 بیٹوں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر افسران طلب عدالت کا آئندہ سماعت پر نادرا حکام کو وضاحت پیش کرنے کا حکم
پاکستان پولیس مقابلے سے فرار ہونیوالے ڈاکو ٹریفک حادثے میں ہلاک ڈاکو شہر کے مختلف علاقوں میں وارداتوں میں ملوث تھے
پاکستان نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان 25 نومبر کی شام کو سامنے لانے کا اشارہ وزیراعظم نے معمول کی سرگرمیاں منسوخ کر دیں
پاکستان این اے 45 کرم: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا الیکشن کمیشن نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر بینچ تشکیل فل بینچ کی سربراہی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کریں گے
پاکستان سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے پولیس افسران کے تبادلے پر جواب مانگ لیا وفاق اور باقی صوبوں سے بھی پولیس ٹرانسفر و پوسٹنگ کا گزشتہ 8 سالوں کا ریکارڈ طلب
پاکستان پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالے خرم کے سوئیڈن فرار کی تفصیل سامنے آگئی، واپس لانے کی کوششیں ملزم کے برادر نستبی سے تفتیش، خرم نثار سوئیڈن فرار ہو گیا تھا
پاکستان دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا اس کو بھی دیکھیں گے، عدالت آئی بی سمیت دیگر اداروں نے لفافہ بند رپورٹ جمع کروا دیں
پاکستان راجن پور: ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پرحملہ، مطلوب ڈاکو ہلاک ہلاک ہونیوالا ڈاکو پولیس کوسنگین مقدمات میں مطلوب تھا
پاکستان صدرمملکت نے غلام علی کی بطورگورنرخیبرپختونخواتعیناتی کردی وزیراعظم شہباز شریف نے سمری صدر عارف علوی کو ارسال کی تھی
پاکستان پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: ’یہ معاملہ ختم ہو گیا مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں‘ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مزید مہلت دے دی
پاکستان ’عمران خان کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ سروسز ہائیکورٹ تو نہیں دے سکتی‘ آپ کی استدعا ہے میں ان کو وہ ہدایات دوں، جو میں نہیں دے سکتا، جسٹس عامر فاروق
پاکستان دفعہ 144کی خلاف ورزی کا کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور عدالت نے گزشتہ روز دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان ’سمری آگئی، اب کسی کی پسند نا پسند کا نہیں میرٹ کا سوال ہوگا‘ سارے نام شامل کرکے ادارے نے دور اندیشی کا ثبوت دیا
پاکستان وزیراعظم نے حکومتی اتحادی پارلیمانی پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں اہم تعیناتیوں کے حوالے سے اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا
پاکستان آرمی چیف کا کوئٹہ چھاؤنی کا الوداعی دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات بلوچستان میں امن و استحکام کے لئے کوئٹہ کور کی کوششوں کی تعریف
پاکستان کرک: پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 45 افراد گرفتار آپریشن میں لیڈی پولیس سمیت 200 اہلکاروں نے حصہ لیا
پاکستان آرمی چیف تقرری: جی ایچ کیو سے وزارت دفاع بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کوموصول سمری میں میں 6 سینیئر ترین جرنلز کے نام ہیں، آئی ایس پی آر