▶️ پاکستان شائع 27 نومبر 2022 10:55pm ’پی ٹی آئی کے لوگ بھی استعفوں پر یقین نہیں رکھتے‘ میرے گمان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی لاہور روانگی سے قبل دستخط کرچکے تھے، احسن اقبال
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 12:04pm خیبر پختونخوا اسمبلی ٹوٹنے سے بچانے کیلئے اپوزیشن نے حکمتِ عملی تیار کرلی 'وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد جمع کرائیں گے، عدالت سے رجوع کرنے کا آپشن بھی استعمال کریں گے'
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 08:10pm مراد سعید نے ارشد شریف کا لیپ ٹاپ اپنے پاس ہونے کی تردید کردی تحقیقاتی کمیٹی میڈیا کے ذریعے بتارہی ہے مراد سعید کو طلب کیا گیا، مراد سعید
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 01:56pm عمران خان کے اعلان پر پہلا استعفیٰ آگیا سیٹ عمران خان اور پی ٹی آئی کی امانت تھی، ممبر صوبائی اسمبلی
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 07:21pm آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ آرمی چیف کو فوجی فاؤنڈیشن کے نوتعمیر شدہ منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 08:39pm لکی مروت آپریشن تیسرے روز بھی جاری، 9 ہلاکتوں کی اطلاع پہلی جھڑپ حراستی مرکز کے قریب ہوئی
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 06:54pm آدھا منٹ دیر نہیں کروں گا اسمبلیاں توڑ دوں گا، چوہدری پرویز الہٰی ' یہ عمران خان کی اپنی حکومت ہے اور یہ ہمارے پاس امانت ہے'
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 06:35pm عطا تارڑ نے شایان کی فیملی کو نئے لقب سے نواز دیا 'میرا پسندیدہ لمحہ وہ تھا جب وہ ایک نامعلوم کار کے پیچھے "رانا ثناء اللہ" چیختے ہوئے دوڑے'
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 06:12pm اکتوبر کا الیکشن قبول ہے تو چھ ماہ کیوں برباد کیے، احسن اقبال کا سوال ' استعفے لینے آئے تھے، استعفےدے کر چلے گئے'
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 05:31pm کراچی میں رنگا رنگ ادب فیسٹیول جاری، کتابوں پر خصوصی رعایت کچرے سے تیار کردہ آرٹسٹ فوزیہ کے فن پارے شرکا کی توجہ کا مرکز
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 05:26pm اغوا کے بعد قتل کئے جانے والے کمسن کی لاش قبرستان سے برآمد ڈھائی سالہ ذیشان علی گزشتہ روز گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اچانک غائب ہوگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 04:56pm اعظم سواتی کی گرفتاری: سینیٹ کا نوٹس، ڈی جی ایف آئی اے طلب کل ہونے والے سینیٹ اجلاس میں اضافی ایجنڈا آئٹم اعظم سواتی کی گرفتاری سے متعلق شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 09:07pm اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 15 ہوگئی ایف آئی آر میں پیکا ایکٹ سمیت 7 دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 03:58pm پیمرا نے اعظم سواتی کی ہرقسم کی کوریج کرنے پر پابندی عائد کردی اعظم سواتی کو کسی شو میں بطورمہمان بلانے، بیان یا ٹکر چلانے پر پابندی ہوگی، پیمرا
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 03:54pm اعظم سواتی کی گرفتاری، سینیٹ کمیٹی نے ڈی جی ایف آئی اے کو کل طلب کرلیا کمیٹی ڈی جی ایف آئی اے سے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کی وجوہات پوچھے گی۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 03:26pm جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ذمہ داریاں سنبھال لیں پروقار تقریب جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں انعقاد کی گئی۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 03:21pm کراچی: گیس کی فراہمی معطل ہونے کے باعث شہری سڑکوں پر نکل آئے علاقہ مکینوں نے گیس کی فراہمی بحال اور پریشر میں کمی حل کرنے کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 03:10pm عمران نیازی کا ایک ایک بیانیہ جھوٹا ثابت ہوا، حمزہ شہباز عمران خان کی تقریر اعتراف شکست تھی۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 02:58pm عمران خان ’ار ریلیونٹ‘ ہوچکے ہیں، مریم اورنگزیب مہنگائی، تاریخی قرض سب عمران خان کی باقیات ہیں۔ وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 02:44pm کراچی، جمالی پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ڈاکو کی شناخت واجد کے نام سے ہوئی۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 02:16pm سمندری: دس سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا بچی سودا سلف لینے دکان پر گئی۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 02:06pm وزیرمملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر پرسوں کابل جائیں گی، ذرائع حنا ربانی کھر کے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی کابل جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 02:04pm اسمبلی تحلیل کا بیان، پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی کا استعفیٰ نہ دینے کا اعلان اسمبلی سے ہزگز مستعفی نہیں ہونگے، انجنیئر فہیم
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 01:33pm ’کے پی حکومت عمران خان کے ہر حکم پر من و عن عمل درآمد کرے گی‘ سیاسی بحران کے خاتمے کا واحد حل نئے اور شفاف انتخابات ہیں، بیرسٹر محمد علی سیف
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 01:13pm مظفرآباد میں جیپ کھائی میں جاگری، 6 خواتین جاں بحق حادثے میں 8 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 12:57pm خیرپور: دو گروپوں کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق 12 زخمی جھگڑے میں لاٹھیوں اور کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 12:54pm کراچی: پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی پر پابندی کا ٹرانسپورٹرز نے توڑ نکال لیا سندھ حکومت کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی کے استعمال پر پابندی عائد ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 01:42pm آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق گمراہ کن اعداد و شمار پیش کیے گئے: آئی ایس پی آر غلط تاثر دیا گیا کہ اثاثے آرمی چیف کے 6 سالہ دور میں سمدھی کی فیملی نے بنائے۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 12:28pm کراچی: موسم سرما نے آتے ہی نِت نئی بیماریوں کو جنم دیدیا طبی ماہرین کا شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 12:09pm پی ٹی آئی جلسوں میں پنجاب حکومت کے وسائل استعمال ہو رہے ہیں: شرجیل میمن عمران خان تھوڑی ہمت دکھاؤ اور صدر سے استعفی لیکردکھاؤ، صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 09:21pm کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق 2 بیٹے زخمی، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک 60 سالہ شہری کے دو بیٹے بھی زخمی ہوئے
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 11:33am تصادم کے بجائے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: شیخ رشید عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے نکل آئے تو پانچ سو سڑسٹھ نشستیں خالی ہونگی۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 11:09am وزیراعظم ترکیہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے شہباز شریف نے ترک تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 12:13pm شہداد کوٹ ٹریفک حادثہ، میاں بیوی سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 10:33am صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ بر وقت فیصلہ ہے: فیاض الحسن چوہان راولپنڈی میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 10:11am اعظم سواتی کا متنازع بیان، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 10:02am ’حیران ہوں کہ کس تیزی سے ہم ایک فاشسٹ ریاست بن رہے ہیں‘ کیوں کوئی اعظم سواتی کے درد کو محسوس نہیں کرسکتا۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 09:22am اعظم سواتی اصولوں کیلئے لڑ رہے ہیں، اسد عمر الفاظ کے استعمال پر ان سے اختلاف ہوسکتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 11:11pm آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات، ن لیگ کو برتری 6 لاکھ سے زائد ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 04:00pm متنازع ٹوئٹ کا معاملہ، اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اعظم سواتی کو رات کے اندھیرے میں اٹھایا گیا، عالیہ حمزہ