Aaj News

ہفتہ, دسمبر 07, 2024  
04 Jumada Al-Akhirah 1446  

مظفرآباد میں جیپ کھائی میں جاگری، 6 خواتین جاں بحق

حادثے میں 8 افراد زخمی ہوگئے
شائع 27 نومبر 2022 01:13pm
تصویر: ویکی پیڈیا
تصویر: ویکی پیڈیا

مظفرآباد میں دودھینال کے قریب گاؤں چھری کے مقام پر جیپ کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 6 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

حادثے میں 8 افراد زخمی ہوئے جس میں 2 مرد اور 6 خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Muzaffarabad

Road Accident