اُمید کرتے ہیں نئے آرمی چیف آئین کے مطابق کام کریں گے، شاہ محمود پرویز الٰہی عمران خان کا فیصلہ تسلیم کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
عمران خان کا پنڈی سے دوبارہ سلیکٹ ہونے کا مطالبہ ہے، بلاول بھٹو پی ٹی آئی اہم تعیناتی کے عمل کو سبوتاژ نہیں کرسکی، وزیر خارجہ
ایک دو روز میں اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیں گے، ترجمان پنجاب حکومت اگر مارچ کو لے کر آگے جاتے تو تصادم ہوتا، مسرت چیمہ
پاکستان عمران کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان، باپ بیٹے کے بیانات میں اختلاف کوئی بھی مجھ سے وزیر اعلیٰ کا عہدہ نہیں چھین سکتا، ہم اپنی مدت پوری کریں گے، پرویز الہٰی
پاکستان ’جاتے جاتے یہ بتا جائیے کہ۔۔۔‘ اعظم سواتی کے آرمی چیف جنرل باجوہ سے سنگین سوالات قوم کو بتا کر جاؤ کہ تمہارے اثاثے کتنے ہیں کہاں سے لائے ہیں، اعظم سواتی
پاکستان برطانیہ سے فنڈز کی منتقلی: نیب نے ملک ریاض کو طلب کرلیا ملک ریاض حسین یکم دسمبر دن 11 بجے نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوں، نیب
پاکستان سکیورٹی فورسز کا کوہلو میں آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک آپریشن کوہلو بازار کے دھماکے کے دہشتگردوں کے خلاف کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان عطا تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کی ویڈیو جاری کردی شہباز شریف نے تحائف کو آویزاں کر کے شفافیت کا ثبوت دیا، عطا تارڑ
پاکستان معاہدے کے تحت ایڈمنسٹریٹر کراچی ایم کیوایم کا ہوگا، گورنر سندھ وزیر اعلٰی کی قیادت میں سندھ میں اچھا کام ہو رہا ہے، کامران ٹیسوری
پاکستان راولپنڈی: پی ٹی آئی جلسے میں بدنظمی، کارکن خواتین انکلوژر میں گھس گئے منتظمین کارکنوں کو روکنے میں ناکام
پاکستان ’ہم راولپنڈی میں واپس جانے کیلئے نہیں آئے‘ ہم لڑنا چاہتے ہیں تو ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کو شہید کرنے والوں سے، شیخ رشید
پاکستان ملک کو اس قدر گرانا بیرونی ایجنڈے کے بغیر نہیں ہوسکتا، مولانا فضل الرحمان 'پی ٹی آئی حکومت نے میگا پروجیکٹس کو منجمد کردیا، پاکستان کی معیشت کو میکرو سے مائیکرو تک لے آئی۔'
پاکستان چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا عہدے سے سبکدوش جنرل ندیم رضا نے 41 سالہ شاندار کریئر میں کئی عہدوں پر خدمات انجام دیں
پاکستان ایف آئی اے کی حیدرآباد میں کارروائی، فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم بینک کا جعلی نمائندہ بن کر عام شہریوں سے فراڈ کرنے میں ملوث تھا۔
پاکستان وفاق کا سندھ کو 400 بسیں دینے سے انکار وفاق نے منصوبے کو اہم قرار دیا لیکن فنڈز دینے سے معذرت کرلی۔
پاکستان عمران خان کا حقیقی آزادی مارچ ختم اور تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان ہم نے اس کرپٹ نظام کا حصہ نہیں رہنا، اس ضمن میں اپنے وزرائے اعلیٰ سے میٹنگ رکھی ہے''
پاکستان عمران خان کے متوالے نے 18 فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا عمران خان سے محبت 1992 سے ہے،عمران خان کا مداح
پاکستان عدالت نے پی ٹی آئی ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت دینے کا معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیا انتظامیہ کو ہدایات نہیں دے سکتے۔
پاکستان دادو: سیلاب متاثرین اپنے ہنر سے بچوں کا پیٹ پالنے لگے انتظامیہ کو ہماری بے بسی نظر نہیں آرہی ہے، متاثرین
پاکستان لوگ کم کیوں ہیں: پی ٹی آئی رہنما نے سوال پوچھنے پرصحافی کو ’فلائنگ کِک‘ دے ماری موبائل چھیننے کی کوشش، نامناسب سلوک پرصحافیوں کا بائیکاٹ
پاکستان عمران خان بلٹ پُروف جیکٹ پہنیں، پولیس کا مراسلہ پولیس نے سیکیورٹی اورنقل وحرکت خفیہ رکھنے سے متعلق ہدایات کردیں
پاکستان منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثنااللہ کی ایک روزہ حاضری معافی منظور مصروفیات کے باعث رانا ثنا اللہ عدالت پیش نہیں ہو پائیں گے، موقف
پاکستان پی ٹی آئی نےعمران خان کے ہیلی کاپٹراتارنے کا متبادل انتظام کرلیا عمران خان کے اسٹیج تک پہنچنے کے لئے ریمپ کے ساتھ لفٹ بھی لگائی گئی ہے
پاکستان کالے انگریزوں سے آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: فیاض الحسن چوہان عمران خان پر قاتلانہ حملے کی بھی منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیے۔
پاکستان کوہاٹ: تحریک انصاف کے کارکنوں نے آزادی مارچ شرکت کیلئے کنٹینربنا ڈالا یہ خان کے لئے حقیر سا تحفہ ہے، کارکنان
پاکستان سی ٹی ڈی کی اورنگی میں کارروائی، دوہرے قتل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار فائرنگ سے شہری اور اہلکار شہید ہوگئے تھے۔
پاکستان حقیقی آزادی مارچ کا حصہ بننے کیلئے خواتین پُرجوش خواتین کا کہنا وہ اپنے قائد کی کال پر راولپنڈی روانہ ہو رہی ہیں
پاکستان حقیقی آزادی مارچ: پی ٹی آئی راولپنڈی میں پاورشو کے لیے تیار،اسلام آباد میں داخلے پرپابندی رحمان آباد، سکستھ روڈ فلائی اوور کے مقام پراسٹیج تیار
پاکستان ہمیں رانا ثنااللہ کی پرواہ نہیں، ہماری جدوجہد جاری رہے گی، پرویز خٹک اگر عوام غلام بننا چاہتے ہیں تو سوتے رہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان ہم آرہے ہیں، شیخ رشید کا رانا ثنااللہ کو پیغام معیشت کو تباہ کرنے والوں کیخلاف سیاسی اعلان جنگ ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کارکنان کے قافلے پشاور ٹول پلازہ پر جمع ہونا شروع خیبر اور مہمند کے قافلے ٹول پلازہ سے کچھ دیر میں روانہ ہونگے۔
پاکستان دھند کے باعث موٹروے کی بندش پی ٹی آئی قافلوں کیلئے مشکلات کا باعث بن گئی یاسمین راشد نے موٹروے ایم 2 نہ کھلنے پرمتبادل بتا دیا