’آصف زرداری اور شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے خلاف ساتھ دینے کی دعوت دی تھی‘ تمام پارٹیوں کے لیڈر لوٹ مار میں شامل ہیں, سراج الحق
پاکستان ’جو وزیراعلیٰ ایف آئی آر درج نہیں کروا سکا وہ اسمبلی کیسے توڑے گا‘ جو وزیراعلیٰ ایف آئی آر درج نہیں کروا سکا وہ اسمبلی کیسے توڑے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج، دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا آزاد امیدواروں نے دیگر تمام جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب گو پنجاب ایپ سے گھر بیٹھے سرکاری سروسز حاصل کرسکتے ہیں۔
پاکستان لوگوں کا جمہوریت سے اعتماد ہی ختم ہو گیا، فواد چوہدری سیاسی کارکنوں، صحافیوں کے ساتھ جو مظالم ہوئے ہیں ان کا حساب ہو گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان سندھ کا ثقافتی دن، گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد تقریب میں فہیم علن فقیر اور دیگر فنکاروں نے سندھی لوک موسیقی پیش کی.
پاکستان ترجمان صوبائی حکومت دہشت گردوں کی ترجمانی نہ کریں، سوات قومی جرگہ سوات یا ملاکنڈ ڈویژن میں دہشت گردی یا دہشت گردوں کی سرپرستی کی گئی، تو عوام کوئی بھی راست اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کریں گے، جرگہ
پاکستان عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے، وزیراعظم وہ اقتدار چاہتے ہیں چاہے اس سے ملک کو جو بھی نقصان پہنچے۔
پاکستان ’جنرل باجوہ کے ریٹائر ہوتے ہی تحریک انصاف نے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کر دی‘ غیر آئینی مطالبے کے بدلے میں پر کشش پیشکش کی گئی، شرم آنی چاہیے: عطاء اللہ تارڑ
پاکستان صحبت پور: نادرا سینٹر تین ماہ گزرنے کے باوجود زیرآب سیلابی پانی عوام کو شدید مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
پاکستان عمران خان نے اراکینِ اسمبلی سندھ کو استعفے دینے سے روک دیا عمران خان کی ارکان سندھ اسمبلی سے ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
پاکستان سفارت خانے پر حملہ: پاکستان داعش کے دعوے کی چھان بین کر رہا ہے، دفتر خارجہ داعش خراسان نے پاکستانی سفارت خانے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
پاکستان کراچی: جعلی پولیس اہلکاروں نے شہری کو لوٹ لیا ملزمان تلاشی کے بہانے 14000 ہزار ریال چھین کر فرار ہوگئے۔
پاکستان سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا 4 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے تحریر کیا
پاکستان شہباز گل کو بلوچستان پولیس حکام نے طلب کرلیا شہباز گل کے خلاف قلعہ عبداللہ بلوچستان میں پرچہ درج ہوا ہے
پاکستان ’پی ٹی آئی وقت ضائع کیے بغیر پنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے جائے گی‘ عمران خان نے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو حلقوں میں پہنچنے اور الیکشن کی تیاری کی ہدایت
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی، درجہ حرارت منفی 5 تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ اور دھند بڑھنے کی پیش گوئی کردی
پاکستان عدالت نے اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا اعظم سواتی پربلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5 مقدمات درج ہیں
پاکستان مفتاح اسماعیل معیشت کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں، شیخ رشید گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، سیاست آباد کریں یا برباد کریں
پاکستان آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی سب سے آگے آزاد امیدوار دوسرے اور مسلم لیگ (ن) تیسرے نمبر پر ہے
پاکستان کراچی سمیت سندھ بھر میں آج یوم ثقافت منایا جارہا ہے یوم ثقافت کے حوالے سے مختلف پروگرام، شو اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں
پاکستان کابل: داعش نے پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی حملے میں پاکستان ناظم الامور فائرنگ سے محفوظ رہے تھے
پاکستان دھند کے باعث بند موٹرویز کو کھول دیا گیا موسم بہتر ہونے کے بعد تمام موٹر وے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھولا گیا
پاکستان بلوچستان : کوئلے کی کان میں دھماکا، 6 کان کن جاں بحق دھماکا کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث پیش آیا
پاکستان جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر بڑی غلطی کی تھی، عمران خان اسمبلیاں توڑنے پر مارچ تک انتظار کرنے کی پیشکش