پی ٹی آئی اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا پہلا مرحلہ مکمل بات چیت کا دوسرا راؤنڈ کل ہوگا، فواد چوہدری
اگلے وزیراعلیٰ کے ناموں پر مشاورت کیلئے گورنر ہاؤس میں پی ڈی ایم کا اجلاس پی ڈی ایم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کے خلاف عدالت جائے گی، ذرائع
اعتماد کا ووٹ لینے کا چانس ختم، پنجاب اسبملی اجلاس جمعے تک ملتوی وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کیلئے گورنر کی ہدایت داخل دفتر کی جاتی ہے، رولنگ
پاکستان ’ پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، یہ معاملہ عدالتوں میں جائے گا’ وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینا ہے تو انہیں 186 ووٹ لینے ہوں گے، احمد بلال محبوب
پاکستان پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل، پی ڈی ایم الیکشن نہیں روک سکتی: مونس الٰہی پی ڈی ایم جتنی کوشش کرلے قبل از وقت انتخابات روک نہیں سکتی، رہنما ق لیگ
پاکستان عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے، فواد چوہدری ، بجلی قیمت میں 30 سے 40 روپے کا اضافہ ہونے جا رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان دنیا کے تمام بڑے شہروں میں اسٹریٹ کرائم زیادہ ہوتے ہیں، شرجیل میمن اب 10منٹ کی کال پر کراچی بند ہوتا ہے اور نہ شہر میں بوری بند لاشیں ملتی ہیں، صوبائی وزیر
پاکستان کیا فیض حمید عمران خان کیخلاف ’سازش‘ کا حصہ تھے؟ نیا دعویٰ تحریک انصاف حکومت کیلئے امریکہ میں لابنگ کرنیوالی فرم نے حسین حقانی کو ادائیگی کی
پاکستان کراچی میں باپ کی اتفاقیہ فائرنگ سے 11 سالہ بچہ جاں بحق پستول صاف کر رہا تھا کہ گولی چل گئی، والد
پاکستان کوئٹہ: مارکیٹ میں ایف آئی اے کے چھاپے پر مشتعل تاجروں کا احتجاج ایف آئی اے اور میڈیا کی ٹیمیں بلڈنگ میں محصور، ذرائع
پاکستان آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، عدم اعتماد پر حتمی مشاورت بہت جلد ہمارا وزیراعلیٰ پنجاب ہوگا، دونوں رہنماؤں میں اتفاق
پاکستان ’ریسٹورنٹ، ہوٹل، مارکیٹس رات 8، شادی ہال 10 بجے بند کردئے جائیں گے‘ حکومتی اداروں میں 20 فیصد لوگ گھر سے کام کریں تو 56 ارب روپے کی بچت ہوگی.
پاکستان کراچی: یونیورسٹی روڈ کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی، متعدد جھگیاں جل گئیں آگ پرقابو پالیا گیا ہے، حکام
پاکستان ’گورنر پنجاب کی جانب سے اعتماد کا ووٹ مانگنے کو غیرقانونی سمجھتے ہیں‘ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہم ختم نہیں کیا تھا بلکہ ملتوی کیا۔
پاکستان فارن فنڈنگ ضبطگی کیس: پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں گواہان پیش کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن کا جاری کردہ نوٹس غیر قانونی قرار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 18 اراکین کو پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت لیگی اراکین اعتماد یا عدم اعتماد کی تحریک میں حصہ لے سکیں گے۔
پاکستان اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی ہونگے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن حکومتی فیصلے کا جائزہ لے کر اپنا فیصلہ کرے گا۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف 2 مختلف کیسز میں فیصلہ محفوظ کرلیا پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے، انتخابی اخراجات جمع نہ کرنے کے کیس میں فیصلہ محفوظ
پاکستان چمن بارڈر کشیدگی: مذاکرات کے بعد پھر دونوں ملکوں کے رابطے بحال افغانستان کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد رابطے بحال ہوئے
پاکستان بنوں: سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کو چھڑانے کیلئے آپریشن مکمل، 10 دہشتگرد ہلاک 3 گرفتار بنوں کینٹ فائرنگ اور بم دھماکوں کی آوازوں سے گونج اٹھا۔
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد، آئین کی کتاب اور اسمبلی رولز نے معاملہ الجھا دیا اعتماد کے ووٹ کیلئے کیا موجودہ ارکان کی اکثریت فیصلہ کرے گی؟
پاکستان ناظم جوکھیو قتل کیس: صلح نامے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ملزمان کے خلاف اغوا کا الزام ہے، صلح نہیں ہوسکتی، مدعی وکیل
پاکستان لیاری نرسنگ کالج سے تبادلہ، سابق پرنسپل نے پریس کلب کے سامنے خود پر پیٹرول چھڑک لیا شبانہ نے خود پر پیٹرول چھڑک لیا، خواتین پولیس اہلکار نے خاتون کو روکا۔
پاکستان بنوں: ہنگامی حالات کے پیش نظر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ تمام اسٹاف کو ڈیوٹی پر موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی گئی۔
پاکستان ایل این جی ریفرنس: عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست منظور کرلی احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء سے دلائل طلب کرلیے
پاکستان دہشت گردی نے سنتری کے سر پر اینٹ ماری، اسلحہ قبضے میں لے لیا، وزیر دفاع سی ٹی ڈی آفس میں 33 کے قریب دہشت گرد قید تھے
پاکستان نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس میں عدالت کا احسن اقبال کو بڑا ریلیف عدالت نے قانون کے مطابق ریفرنس میں صرف احسن اقبال کو ریلیف دیا
پاکستان ’عمران کا آخری پتّہ بھی ناکام ہوگا‘ جن پر انہوں نے تکیہ کیا ان کی ڈوبتے لوگوں کا ساتھ نہ دینے کی تاریخ ہے، خواجہ آصف
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے خلاف 2 مقدمات کی سماعت ملتوی عمران خان کے وکیل کا وکالت نامہ آگیا، جواب کے لیے وقت دے رہے ہیں
پاکستان جنوبی وزیرستان میں تھانے پر 50 سے زائد دہشتگردوں کا دھاوا پچاس سے زائد مسلح حملہ آوروں نے راکٹ لانچروں، دستی بموں اور ہلکے ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
پاکستان حکومت کا اعتماد یا عدم اعتماد اُس کے گلے پڑے گا اور رسوائی ہوگی، شیخ رشید ملک مزید سیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جارہا ہے
پاکستان دھند کے باعث ریلوے نظام درہم برہم، ٹرینیں تاخیر کا شکار متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر سے اپنی منزل پر پہنچیں گی۔
پاکستان شہباز گل پر درج مقدمے کے خاتمے کیلئے درخواست دائر شہباز گل پر درج مقدمے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔
پاکستان بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کا معاملہ: کام نہیں کرسکتے تو استعفا دے دو، عدالت جواب جمع نہ کرانے پر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، عدالت
پاکستان ’جو بھی خان صاحب اور ان کی فیملی کی کردار کشی کرے اس کو چھوڑیں مت‘ کردار کشی کرنے والی کی ایسی حالت کریں کہ وہ کبھی دوبارہ ایسا کرنے کی سوچے بھی نہیں، مسرت جمشید چیمہ
پاکستان بنوں واقعہ: فی الحال کوئی حل نہیں دکھائی دے رہا، ترجمان خیبرپختونخواحکومت حکام کا حملہ آوروں کی شرائط ماننے سے انکار
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف عدم اعتماد، عمران خان نے قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا گورنر کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے پر مشاورت ہوگی
پاکستان اپوزیشن کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ تحریک انصاف نے اسمبلی تحلیل کرنی ہے تو کرلیں۔ ہم تحریک عدم اعتماد نہیں لائیں گے، سردار حسین بابک
پاکستان ایلیٹ فورس کی وردیاں پہنے ڈاکو گھر کا صفایا کر گئے ڈاکو زیورات، غیر ملکی کرنسی سمیت دیگرسامان لوٹ کر فرار
پاکستان پنجاب دھند کی لپیٹ میں، حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے ٹریفک حادثات میں اضافہ موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا
پاکستان لسبیلہ میں گیس سلنڈر دھماکا، مزید 3 زخمی دم توڑ گئے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی جبکہ 11 زخمی
پاکستان بھارت میں میرے سر کی قیمت لگائی گئی، مودی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، بلاول میرے سر کی قیمت لگانے سے ثابت ہوا کہ میں نے جو کہا تھا وہ درست ہے
پاکستان اسمبلی تحلیل ہونے میں 3 دن تاخیر ہوسکتی ہے، فواد چوہدری ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، 72 گھنٹے سے کوئی قیامت نہیں آجائے گی، پی ٹی آئی رہنما