وفاق کا پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ افسران اور اہلکار آئین کے برعکس عمل کا حصہ نہ بنیں، وزیر داخلہ کا انتباہ
کوہاٹ: مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی بس راولپنڈی سے کوہاٹ آرہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر سے ٹکرا گئی
پنجاب میں گورنر راج لگ سکتا ہے، وفاقی وزیر گورنر ہاؤس میں اہم دستاویز تیار کیے جانے کی اطلاع ہے، 'فیصلہ آپ کا' میں شرکاء کی گفتگو
پاکستان صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی استفوں کیلئے پارلیمنٹ میں پیش نہیں ہوں گے، ذرائع
پاکستان وزیر خارجہ کی بنوں میں دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کی کارروائی کی تعریف شہید سعید، بابر خورشید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، بلاول بھٹو
پاکستان تحریک انصاف کی آج گورنر ہاؤس پنجاب پر احتجاج کی تیاری سندھ کے عوام کا پیسہ پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ پر خرچ ہورہا ہے، فواد چوہدری
پاکستان ق لیگ پارلیمانی پارٹی کا پرویز الٰہی اور تحریک انصاف کا مکمل ساتھ دینے کا فیصلہ دل و جان سے عمران خان کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے، پرویز الٰہی
پاکستان دھند کے باعث حد نگاہ میں کمی، پی آئی اے کی رات والی پروازیں لاہور سے اسلام آباد منتقل رات 10 تا دن 11 بجے کے درمیان آپریٹ ہونے والی قومی ائیر لائن کی بین القوامی پروازوں کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا
پاکستان اسپیکر سبطین خان کا گورنر پنجاب کی تبدیلی کیلئے صدر کو خط لکھنے کا فیصلہ بطین خان نے بلیغ الرحمان کے مس کنڈکٹ کے خلاف صدر علوی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا
پاکستان وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے گھر اور خیرپور میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان اگر عمران تحفے بیچ کر غریبوں کے حوالے کر دیتا تو میں تعریف کرتا، شہباز شریف
پاکستان پرویز الہٰی کو ہٹائے جانے کی صورت میں آصف زرداری کی ن لیگ کیلئے بڑی قربانی حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، آصف علی زرداری
پاکستان پی ٹی آئی کی خواتین ارکان اسمبلی کو پیسوں سمیت مختلف آفرز دئیے جانے کا انکشاف ہمیں لالچ دیا جا رہا ہے، خواتین ارکان کا عمران خان کے سامنے انکشاف
پاکستان الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی روک دی ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی ای سی پی نوٹیفکیشن کے پیرا iii کی خلاف ورزی ہے، خط
پاکستان فیصل شاہکار عہدے سے فارغ، عامر ذوالفقار نئے آئی جی پنجاب تعینات حکومت نے آئی جی کے لیے تین افسران کے نام وفاق کو بھجوائے تھے
پاکستان پولیس اہلکار کے قاتلوں کی جان ”بدقسمتی“ نے لے لی بد قسمتی نے ملزمان کو شہر گھما کر موت کے سامنے لا کھڑا کیا۔
پاکستان اعتماد کے ووٹ پر ہنگامہ آرائی کا امکان، کنٹینر وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچا دئیے گئے کسی ادارے کو معلوم نہیں کہ کنٹینر کس نے منگوائے۔
پاکستان نیب کو وزیراعظم کے داماد کی گرفتاری سے روک دیا گیا ہارون یوسف عزیز بین الاقوامی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے۔
پاکستان بنوں: مسلح گروپوں میں تصادم، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق حملے میں دہشتگرد تنظیم کا مقامی کمانڈر بھی قتل کردیا گیا۔
پاکستان سندھ میں آئندہ ماہ سے گندم کی قلت کا خدشہ، خریداری کی منظوری مارچ کے آغازمیں صوبے میں نئی گندم آجائے گی، مراد علی شاہ
پاکستان کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکارسمیت 2 جاں بحق، 3 زخمی مختلف واقعات میں دو ڈکیت پولیس مقابلے میں مارے گئے
پاکستان ’چار بجے کے بعد پرویز الہیٰ وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے‘ ' گورنر پنجاب وزیراعظم کو کہہ سکتے ہیں کہ گورنر راج لگایا جائے'
پاکستان نورمقدم کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا اگرکسی نے تحریری دلائل جمع کرانے ہیں تو7 روزمیں کروا دیں، عدالت
پاکستان شیریں مزاری کے خاوند چل بسے، ایمان مزاری کا والد کے نام جذباتی پیغام ڈاکٹر تابش حاضر کینسر کے مرض میں مبتلا تھے
پاکستان اعظم سواتی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست مسترد اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان چیف سیکرٹری پنجاب کا تبادلہ کردیا گیا کامران علی افضل کی جگہ عبداللہ خان سنبل کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات
پاکستان پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی ہائیکورٹ سے شہبازشریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی استدعا
پاکستان کراچی میں مقابلے کے دوران ایک اہلکار شہید، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تھانیدار زخمی کورنگی میں مشتبہ افراد فرار ہو گئے
پاکستان سندھ کے تعلیمی بورڈز کروڑوں روپے کے مالی بحران کا شکار سب سے زیادہ بقایاجات کراچی انٹربورڈ کے ہیں
پاکستان آصف زرداری اور وزیر اعظم کا رابطہ، پنجاب میں اعتماد کے ووٹ پر مشاورت دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کو گورنر پنجاب سے مشاورت کی ہدایت
پاکستان تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری وہوا، تونسہ اور کوہ سلیمان کی تحصیلیں نئے ضلع میں شامل
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس میں زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کو بڑا ریلیف اومنی گروپ کے خواجہ انور مجید اور غنی مجید کو بھی ریلیف مل گیا
پاکستان کیا لیک آڈیو کلپس سُننا اخلاقی ہے؟ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جانیے ایسا کرنا ممکنہ طور پررازداری کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے
پاکستان گورنر پنجاب نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا خط مسترد کردیا گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا حکم دیا جائے گا
پاکستان گوٹھ کی زمینوں پر قبضے کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ کا بڑا حکم عدالت کا شاہ لطیف ٹاؤن میں گوٹھوں کے خلاف آپریشن نہ کرنے کا حکم
پاکستان کراچی: کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ، ایک اور نوجوان قتل مقتول کی شناخت 18 سالہ قیوم کے نام سے کی گئی
پاکستان کراچی: راہگیرسے موبائل چھین کر فرار ہونیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کار سے ٹکرانے پرملزم کی ٹانگ ٹوٹ گئی، پولیس
پاکستان ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم دہشت گردی کا مسئلہ قومی سلامتی کا حساس مسئلہ ہے، شہباز شریف
پاکستان پنجاب اسمبلی میں آئینی بحران، آج ووٹ نہ لینے پر پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی دھمکی پی ڈی ایم اراکین آج سہ پہر اسمبلی پہنچیں گے، ہنگامے اور احتجاج کا امکان
پاکستان بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں آپریشن مکمل، 25 دہشتگرد ہلاک، 7 گرفتار اور 3 زخمی بنوں میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں کامیاب آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد مارے گئے، ترجمان پاک فوج
پاکستان افغانستان ثابت کرے وہ ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے، بلاول بنوں جیسے واقعات الارمنگ ہیں، وزیر خارجہ کی اٹلاٹنگ کونسل میں گفتگو
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی