سندھ پولیس نے بلدیاتی الیکشن میں بدامنی کا خدشہ ظاہر کر دیا الیکشن کے دوران خودکش حملہ بھی ہو سکتا ہے، پولیس
وزیراعظم اور آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ، ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی وفاقی حکومت کے وفد کا کراچی آنے کا بھی امکان، ذرائع
حلقہ بندیوں کے تنازع پر ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور پی ٹی آئی کی جانب سےدوبارہ اتحاد کی آفر بھی دی جا سکتی ہے، ذرائع
پاکستان ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے وطن واپسی نگران سیٹ اپ کے بعد ہوگی، ذرائع
پاکستان عمران خان نے ٹی ٹی پی کو ہتھیار ڈالے بغیر خیبرپختونخوا میں جگہ دی، وزیر خارجہ پاک افغان تعلقات صرف ٹی ٹی پی کا مسئلہ خراب کرسکتا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان بعض معاملات قانونی اور آئینی ہونے کے ساتھ غیر مناسب ہوتے ہیں، رانا ثناء اللہ ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے متعلق مختلف آئینی و قانونی آپشنز پر غور
پاکستان ’صدر وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں‘ گورنر فوری طور پر اسمبلی کی تحلیل کا حکم نامہ جاری کریں، فواد چوہدری کا مطالبہ
پاکستان پنجاب اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی، عمران خان یہ پنجاب کے نگران سیٹ اپ کو طول نہیں دے پائیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان گورنر کے دستخط کے بعد پنجاب اسمبلی کی تحلیل آج متوقع نگران وزیر اعلی کے تقرر کے لیے آئین کا آرٹیکل 224 اور 224 اے فعال ہوگئے
پاکستان نواز شریف اور مریم نواز کا جلد وطن واپسی کا امکان پارٹی قیادت کے بیرون ملک ہونے پر رہنما اور کارکنان شکوے کر رہے ہیں، ذرائع
پاکستان ایم کیو ایم نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر قانونی قرار دے دیا ایک یوسی میں 90، دوسری میں 30 ہزار ووٹ ہیں، یوسیز میں 10 فیصد سے زائد اور کم کا فرق نہیں ہونا چاہئے
پاکستان الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن بلدیاتی انتخابات رکوانے کے لئے کوئی آرڈیننس جاری نہیں ہوگا، صوبائی وزیر
پاکستان الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات پر آرڈر جاری کردیا سندھ حکومت کا 12 جنوری کو جاری نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا
پاکستان وزیراعظم کے دورہ متحدہ عرب امارات کا مشترکہ اعلامیہ جاری شہباز شریف نے اماراتی صدر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورہ کیا، اعلامیہ
پاکستان سندھ بھرمیں 555 پولیس اہلکار(VIP) شخصیات کی سیکیورٹی پرمامور، رپورٹ سابق گورنر اور وزیراعلی سندھ کے پاس 42 پولیس گارڈز ہیں
پاکستان سینیٹ اجلاس: عمران اور اس کا پورا خاندان چور ہے، پی پی سینیٹر کے بیان پر پی ٹی آئی کا احتجاج سینیٹ میں اپوزیشن اور حکومتی سینیٹرز کےدرمیان لفظی گولہ باری
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد کتنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک سال کے دوران 11 ہزار 271 کیسز نمٹائے گئے
پاکستان لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کا عبوری تحریری فیصلہ جاری عدالت نے حکومت پنجاب اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان ایم کیوایم نےرابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
پاکستان مسجد نبوی ہنگامہ آرائی کیس میں شیخ رشید بری ہوگئے جوڈیشل مجسٹریٹ فتح جنگ محمد عارف نے حکم جاری کیا
پاکستان مولانا ہدایت الرحمان احاطہ عدالت سے گرفتار مولانا کے ساتھ نصیب نوشیروانی اور حسن مراد کو بھی گرفتار کرلیا
پاکستان الیکشن کمیشن کے فیصلے پرشرجیل میمن کا بیان سامنے آگیا صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی آج نیوزسے خصوصی گفتگو
پاکستان سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کیا جائے، سپریم کورٹ کا حکم "آپ کا صوبہ گھوسٹ اسکولز کے نام سے مشہور ہے" چیف جسٹس
پاکستان کراچی، باپ نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر اپنے بچوں کو سمندر میں پھینک دیا بچوں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جارہی ہے
پاکستان شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پی ڈی ایم جماعتوں میں ٹیلی فونک رابطے شروع ہوگئے
پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ملتوی کرنے کا اعلان کارکنان الیکشن کی تیاری کریں، حافظ نعیم
پاکستان عمران خان حملہ کیس: ملزم کے بھائی اور بھانجے کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم عدالت کا دونوں کو غیر قانونی حراست سے بازیاب کرنے کا حکم
پاکستان کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی
پاکستان خیبر پختونخوا، بالائی علاقوں میں برفباری سے پہاڑیاں ڈھک گئیں مقامی افراد شدید برفباری سے مشکلات میں مبتلا
پاکستان پی ٹی آئی کل سے احتجاج کرے گی، آج میچ کیلئے رعایت سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی، جماعت اسلامی رد عمل سامنےآگیا
پاکستان بلوچستان میں شدید سردی سے پائپوں میں پانی جم گیا، کراچی میں یخ بستہ ہوائیں شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
پاکستان کراچی دنیا میں آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا آلودہ ذرات کی مقدار211 پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ
پاکستان کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15جنوری کو انتخابات نہیں ہوں گے، سندھ حکومت کا اعلان سندھ حکومت نے حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لےلیا
پاکستان شجاع آباد، موٹروے ایم 5 پر دو ٹرالروں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، ریسکیو