بلدیاتی انتخابات: بیلٹ پیپرز کی بنا نگرانی رکشوں، موٹر سائیکل اور بسوں میں ترسیل بغیر نگرانی ترسیل کے عمل نے شفافیت پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے۔
گورنر کا دستخط سے انکار، پنجاب اسمبلی از خود تحلیل ایسا کرنے سے آئینی عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ کا کوئی اندیشہ نہیں، بلیغ الرحمان
عمران خان کی ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم ہونے کی پیشکش جنرل (ر) باجوہ ایکسٹینشن سے پہلے اور بعد میں مختلف ثابت ہوئے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی، ’صورتِ حال سنبھال لی جائے گی‘ سیکیورٹی خدشات پر وزیرداخلہ کی بات کو سنجیدہ طور پر لینا چاہئیے، طارق فضل چوہدری
پاکستان ’ایم کیو ایم کے تمام دھڑے پتنگ کے نشان پر الیکشن لڑیں گے‘ کیا جلدی ہے آپ اتنی ناانصافی کر کے سیٹیں حاصل کرنا چاہتے ہیں، صادق افتخار
پاکستان ’آج یا کل میں بڑا سرپرائز آنے والا ہے، شہباز خود حکومت تحلیل کریں گے‘ میٹنگز ہو چکی ہیں جس میں حکومت تحلیل کرکے الیکشنز میں جانے کی بات ہوئی، عمران اسماعیل
پاکستان ن لیگ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ تمام قیادت الیکشن کے لئے متحرک ہو کر کارکنوں کو بھی متحرک کرے، نواز شریف کی ہدایت
پاکستان کراچی میں میئر پی ڈی ایم سے ہوں گے، امید ہے ایم کیو ایم بائیکاٹ نہیں کرے گی، بلاول بلاول بھٹو نے حیدرآباد اور کراچی کے عوام سے اپیل کی کہ وہ ووٹ ڈالیں۔
پاکستان آصفہ بھٹو نے بھی عوام سے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی اپیل کردی کراچی ہم سب کا ہے، شہر کی ترقی اور خوشحالی کیلئے تیر کے نشان پر مہر لگائیں، رہنما پی پی
پاکستان بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم سے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کی درخواست یقین ہے کراچی اور حیدر آباد کا میئر پیپلز پارٹی کا ہوگا، وزیر خارجہ
پاکستان اعتماد کا ووٹ نہ دینے پر مومنہ وحید کے گھر پر پی ٹی آئی کا احتجاج عوامی مینڈیٹ سے کھلواڑ اور کپتان سے غداری ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، آئی ایس ایف
پاکستان گورنر پنجاب کی جانب سے اسمبلی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کا امکان گورنر پنجاب کی وزیراعظم شہباز شریف سے ون آن ون ملاقات
پاکستان بلدیاتی انتخابات: کراچی پولیس نے فول پروف پلان ترتیب دے دیا بلدیاتی الیکشن کی سیکیورٹی کے تمام تر انتظامات مکمل۔۔۔
پاکستان اسمبلی تحلیل کی سمری بھیجوں گا تو واٹس ایپ کروں گا، محمود خان جس وقت عمران خان کا اشارہ ہوا کے پی اسمبلی نہیں رہے گی، وزیراعلیٰ خیبرپکتونخوا
پاکستان پی ٹی آئی کا ایک اور سرپرائز، وزیرِ اعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کو امید ہے کہ ایم کیو ایم ووٹ نہیں دے گی۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں؟ ایم کیو ایم کا وفد گورنر ہاؤس روانہ جعلی حلقہ بندیوں کے مؤقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، ترجمان
پاکستان ”نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ سیریز کراچی میں ہوئی سیکیورٹی تھریٹ نہیں“ اپنا حق لینے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے، حافظ نعیم
پاکستان سندھ حکومت کی درخواست مسترد: بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہونگے، صوبائی الیکشن کمشنر "500 کے قریب پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز کی تعیناتی ہوگی"
پاکستان دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کیس میں مدعی عامر لیاقت کی صاحبزادی دعائے عامرعدالت میں پیش
پاکستان کراچی بلدیاتی انتخابات: موجودہ صورتحال میں تصادم کا خدشہ ہے، رانا ثناءاللہ "سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہیں آئین، قانون کی روشنی میں مناسب حل نکالا جائے"
پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی بات کرکے عوام پر ہی شپ خون مارتی ہے، حافظ نعیم "عوام جانتے ہیں کہ کن لوگوں نے ہمیں برباد کیا ہے"
پاکستان عمران خان کی آواز پر لبیک کہا، آئندہ بھی ساتھ دینگے، پرویز الٰہی "عمران خان سے جو وعدہ کیا اسے نبھایا
پاکستان پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیراعلٰی کا چُناؤ کیسے ہوگا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو حتمی نام کا انتخاب چیف الیکشن کمشنر کریں گے
پاکستان حساس و انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر ایف سی تعینات کرنے کی ہدایت تعیناتی کی تاریخ الیکشن کمیشن مشاورت سے طے کریں گی، وزارت داخلہ
پاکستان حنا پرویز بٹ کیلئے پی ٹی آئی کا انتخابی پوسٹر حیرانی کا باعث بن گیا کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل 15 جنوری کو ہورہے ہیں
پاکستان ہم دوبارہ کراچی کو بنا سکتے ہیں، مصطفی کمال پیپلزپارٹی سے گزارش ہے کراچی کو ٹھیک کریں، چئیرمین پی ایس پی
پاکستان سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے خط لکھ دیا فول پروف سیکیورٹی تک بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے جائیں، صوبائی الیکشن کمشنر کوخط
پاکستان کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ایم کیوایم کی وزراء کو استعفے تیار رکھنے کی ہدایت، ذرائع
پاکستان کراچی کے شہری تیار ہوجائیں، سردی مزید بڑھنے کا امکان آج دن میں موسم خشک اور رات میں سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
پاکستان گورنرسندھ کی رات گئے ایم کیو ایم کو حلقہ بندیوں کی درستگی کی یقین دہانی آرڈیننس لانے کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج بڑی بیٹھک متوقع ہے۔
پاکستان پشاور، دہشتگردوں کا حملہ: شہید ڈی ایس پی سمیت 3 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا دہشت گردوں نے رات کو سربند تھانے پر حملہ کیا