”عمران خان قومی اسمبلی کی تمام 33 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے“ تحریک انصاف تمام نشستوں پر لڑے گی، فواد چوہدری
سمری موصول، ایڈوائس پر قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے: گورنر کے پی گورنر ہاؤس سے باہر ہوں، سیکریٹریٹ نے سمری موصول ہونے سے آگاہ کردیا، غلام علی
گورنر کا اختیار ختم، اسپیکر نگراں وزیراعلیٰ کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیں گے نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر الیکشن کمیشن جانے کا امکان ہے
پاکستان وزیرا علیٰ نے خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو بھیج دی محمود خان نے کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی کی سمری پر دستخط کردیئے
پاکستان پی ٹی آئی ارکان عمران خان کے دباؤ میں آکر قومی اسمبلی سے مستعفی ہوئے، چوہدری سرور تمام سیاسی جماعتوں کو بیٹھ کر مذاکرات کرنے چاہیئں، سابق گورنر پنجاب
پاکستان میئر جماعت اسلامی کا ہوگا، پی ٹی آئی سے بات کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں: حافظ نعیم کل ہم بہت بڑی کال دینے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی کا اعلان
پاکستان استعفوں کی منظوری اور ڈی نوٹیفائی کرنے پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیا استعفے منظور کرنے ہیں تو سب منظور کریں، استعفوں کی سلیکشن بدنیتی پر مبنی ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان کچھ دیر بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہو جائے گی، فواد چوہدری نگراں وزیراعلیٰ دوہری شہریت یافتہ ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اسپیکر نے 35 پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلئے الیکشن کمیشن نے تمام 35 اراکین قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔
پاکستان حکومت کا شیشہ اسموکنگ پر پابندی لگانے کا فیصلہ ریسٹورنٹس، عوامی مقامات پر شیشہ کی فروخت پر بھی پابندی عائد
پاکستان حمزہ شہباز نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے گورنر پنجاب کو نام بھیج دیئے ن لیگ نے محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کو نگراں وزیر اعلیٰ کے لئے نامزد کیا
پاکستان کراچی کا میئر بنانا ہمارا حق ہے، دیگر جماعتوں سے اتحاد کیلئے فیصلہ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ اتنے پُر امن الیکشن تاریخ میں کبھی نہیں ہوئے، مراد علی شاہ کا دعویٰ
پاکستان نتائج درست ہونے پر پی پی کی 2 یو سیز جماعت اسلامی کو مل گئیں جماعت اسلامی کی مجموعی نشستوں کی تعداد 88 ہوگئی جب کہ پیپلز پارٹی 91 سیٹوں پر آگئی
پاکستان پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری اور پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنج وجوہات بیان کئے بغیر اسمبلی کی تحلیل کیلئے بھجوائی گئی سمری کو کالعدم قراردیا جائے، استدعا
پاکستان ایم کیو ایم کا الیکشن بائیکاٹ کے بعد عدالتی جنگ لڑنے کا فیصلہ ہم اپنی حلقہ بندیوں کی پٹیشن پر پھر سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، وسیم اختر
پاکستان رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس بنانے والے افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت حاضر سروس میجر جنرل نے پریس کانفرنس میں رانا ثناء اللہ پر الزامات لگائے، مشاہد حسین
پاکستان عام تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کی چھٹی دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایسا کرنے میں کوئی رکاوٹ تو نہیں ہے؟ مناسب ہدایات جاری کریں گے، عدالت
پاکستان اطلاع غلط ہے کہ ہم مئیر شپ جماعت کو دیں گے، سعید غنی جماعت اسلامی کی مقبولیت میں اضافہ حیرت انگیز ہے
پاکستان نگراں وزیراعلٰی پنجاب کیلئے ن لیگ کے نام سامنے آگئے ن لیگ کے نامزدامیدوار نے معذرت کرلی، پرویزالٰہی کا انکشاف
پاکستان عوام نے ووٹ کی طاقت سے نام نہاد مقبول لیڈروں کا پول کھول دیا ، بلاول بھٹو ثابت ہوگیا پیپلزپارٹی سندھ کی سب سے بڑی جماعت ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان فواد چوہدری کا دو ہفتوں میں وفاقی حکومت کو گھر بھجوانے کا دعویٰ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل سے متعلق اعلان کے بعد ردعمل
پاکستان الیکشن کمیشن نے 25 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی مالیاتی گوشوارے جمع کرانے پر اراکین کی رکنیت بحال کی گئی ہے
پاکستان سپریم کورٹ کا نیب ترامیمی بل پر پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ جانے کا مشورہ تحریک انصاف کا پارلیمنٹ واپس جانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر بحث آگیا
پاکستان وزیراعظم نگراں وزیراعلٰی پنجاب کیلئے آج آصف زرداری سے مشاورت کریں گے مشاورت کے بعد گورنر کو 3 نام بھجوائے جائیں گے
پاکستان خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس ختم، وزیراعلیٰ کا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج شام تک گورنر کو بھیجنے کا اعلان
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر، اپوزیشن کی جانب سے تاحال کوئی نام سامنے نہ آسکا آج رات گورنر کی طرف سے نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کا اختیار ختم ہوجائے گا
پاکستان ریلوے ملازم کی بنیادی تنخواہ میں 75روپے اضافے کی اپیل خارج سپریم کورٹ نے اپیل زائد المعیاد قرار دے کر خارج کی
پاکستان مسلم لیگ (ق) کی پارٹی سربراہی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ جلد سنانے کی استدعا الیکشن کمیشن نے (ق) لیگ کو معاملہ جلد دیکھنے کی یقین دہانی کرادی
پاکستان کوٹلی آزاد کشمیر میں آٹے کیلئے فریاد کرنے والا بزرگ شہری چل بسا بچے بھوکے ہیں، آٹا فراہم کیا جائے، بزرگ شہری کا مطالبہ
پاکستان احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز کے 14 کرپشن ریفرنسز ختم کردیے عبدالغنی مجید کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کا ریفرنس واپس
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف کی مودی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنانے کا عمل رکنا چاہیئے، شہباز شریف
پاکستان سپریم کورٹ نے ججز کو سیلاب متاثرین کیلئے قائم شہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹادیا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نگراں کمیٹیوں کیخلاف سندھ حکومت کی درخواستیں منظور
پاکستان چیف جسٹس نے عبدالطیف آفریدی کے قتل کو بڑا نقصان قرار دے دیا عبدالطیف آفریدی بہت بڑی شخصیت تھے، عمر عطا بندیال
پاکستان توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو پیشی کیلئے آخری موقع کرمنل کیس میں فریقین کا خود پیش ہونا ضروری ہوتا ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان عبدالطیف آفریدی قتل کیس کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ملزم عدنان سمیع اللہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ بدر منیر کی عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ملک بھر کی بار کونسل میں ہڑتال عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ آج پشاور میں ادا کی جائے گی
پاکستان ہمارے مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی کوشش کی گئی، حافظ نعیم الرحمان بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے لگے تو لوگوں کو پریشانی لاحق ہوگئی
پاکستان امیر جماعت اسلامی نے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی سراج الحق نے آج دوپہر 2 بجے مرکزی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا