Aaj News

حکومت کا شیشہ اسموکنگ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ریسٹورنٹس، عوامی مقامات پر شیشہ کی فروخت پر بھی پابندی عائد
شائع 17 جنوری 2023 06:51pm
<p>فوٹو — فائل</p>

فوٹو — فائل

وفاقی حکومت نے شیشہ اسموکنگ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شیشہ اسموکنگ پر پابندی پورے پاکستان میں ہوگی جب کہ حکومت کی جانب سے اس متعلق قانون سازی بھی کی جائے گی۔

اس کے علاوہ شیشہ اسموکنگ کے علاوہ ریسٹورنٹس، عوامی مقامات پر شیشہ کی فروخت پر پابندی لگادی گئی ہے۔

Federal govt

Smoking

sheesha

Comments are closed on this story.

مقبول ترین