شاہد خاقان نے ن لیگ کو خیرباد کہنے اور نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کردی جماعت غلطی کرے گی تو اس کو بھگتنا ہوگا، سابق وزیراعظم
’چیف الیکشن کمشنر کے بنائے نگران وزیراعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے، سپریم کورٹ جائیں گے‘ ہمیں علم ہےکہ الیکشن کمیشن کی سوچ اور نیت کیا ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
مریم نواز پنجاب کی وزیر اعلیٰ بن سکتی ہیں، رانا ثناء اللہ پرویز الٰہی کی کوئی چال نہیں، دو نمبری تھی، ان پر پھٹکار پڑے گی، وزیر داخلہ
پاکستان جمرود میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید 3 زخمی پاک افغان شاہراہ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
پاکستان مریم نواز کی وطن واپسی کا شیڈول آگیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے 29 ستمبر 2022 کو کرپشن کیس میں مریم نواز کو بری کیا تھا۔
پاکستان ابھی بہت سے کارڈ باقی ہیں جب کھیلوں گا تو پی ڈی ایم کے ہوش اُڑ جائیں گے، عمران خان صرف پی ٹی آئی حکومت ہی ملک کو بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان فافن کی رپورٹ میں بلدیاتی الیکشن کے دوران بے ضابطگیوں کا انکشاف ملیر کے علاوہ دیگر اضلاع میں ٹرن آوٹ 20 فیصد سے کم رہا، فافن
پاکستان اسلام آباد: سی ٹی ڈی کے 850 میں سے 700 سی ٹی ڈی اہلکار وی آئی پی ڈیوٹی پر تعینات اسلام آباد میں ہونے والی وارداتوں میں 130 فیصد اضافہ
پاکستان پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کا نام فائنل کرلیا پی ٹی آئی نے نام فائنل کرکے پارلیمانی کمیٹی کو بجھوا دیئے ہیں
پاکستان منصور عثمان اعوان نے اٹارنی جنرل بننے سے معذرت کرلی وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل کیلئے نئے ناموں پر غور شروع کردیا
پاکستان نگران وزیراعلیٰ کیلئے بہترین صلاحیت کے حامل شخصیات کو نامزد کر رہے ہیں: عمران خان نگراں وزیراعلیٰ کیلئے عمران خان سے مشاورت کے بعد دو نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے جانے پر اتفاق
پاکستان پیپلز پارٹی کے سعید غنی جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے پاس پہنچ گئے چاہتے ہیں پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی مل کرمسائل حل کریں، سعید غنی
پاکستان رہنما ن لیگ کیپٹن (ر) صفدر دو مقدمات میں بری سول جج عمران اکرم نے انہیں بری کرنے کا حکم سنایا
پاکستان اسلام آباد، راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا بھر میں 5.6 شدت کا زلزلہ چارسد اورمردان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے
پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان میئر کراچی کیلئے دو فارمولوں پر مذاکرات پیپلز پارٹی مشروط طور پر میئر کراچی سے دستبردار ہوسکتی ہے.
پاکستان چوہدری پرویز، مونس کو ق لیگ سے نکالنے کا ارادہ نہیں، شجاعت حسین گھر میں دیوار بنانے کا مقصد عمران خان کو بتانا تھا کہ ہم الگ الگ ہیں، چوہدری شجاعت
پاکستان پی ٹی آئی کے مزید 25 سے 30 استعفے منظور ہونے کا امکان قومی اسمبلی کے شعبہ قانون سازی نے ہوم ورک مکمل کرکے اسپیکر کو بھجوا دیا.
پاکستان بلدیاتی انتخابات: سیاسی پارٹیوں، رہنماؤں پر مختلف علاقوں میں11مقدمات درج 10 مقدمات پی ٹی آئی، ایک مقدمہ جماعت اسلامی کے خلاف درج ہوا
پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری منسوخ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے کیس کی سماعت میں قانل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔
پاکستان اگر پارلیمنٹ نیب کوہی ختم کردے تو کیا اسے چیلنج کیا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ کیا عدالت یہ کہہ کرنیب کو بحال کرسکتی ہے کہ احتساب ختم ہوگیا؟ عدالت
پاکستان ”فروری سے ملک میں ادویات ملنا بند ہوجائیں گی“ فارماسوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کی قائمہ کمیٹی کوبریفنگ
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب نے حرمت قرآن کریم پورٹل کا افتتاح کر دیا پورٹل آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی ٹیکنالوجی کے تحت کام کرے گا
پاکستان لاہور، ایف آئی اے کا غیرملکی کرنسی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن 52 افراد غیرقانونی کرنسی کی خریدو فرخت کے جرم میں گرفتار
پاکستان ہمارا مینڈیٹ تسلیم نہ کیا تودمادم مست قلندر ہوگا،عاجز دھامرا جماعت اسلامی شہرکی سیاست کو کہیں اورلے جانا چاہتی ہے، پیپلزپارٹی رہنما
پاکستان الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کرانے کیلئے تیار پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات اپریل میں کرانے کی تجویز
پاکستان اکرم درانی نے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے مشاورت ناممکن قرار دے دی ایک دن گزرنے باوجود وزیراعلیٰ کی جانب سے رابطہ نہیں کیا گیا، اکرم درانی
پاکستان سرکاری اراضی قبضہ کیس: دوست محمد مزاری کے 5 شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع شامل تفتیش ہونا چاہتے ہیں ڈر ہے اینٹی کرپشن حکام گرفتار نہ کر لیں، وکیل درخواستگزار
پاکستان توشہ خانہ کیس: تفصیلات نہیں دے سکتے تو وجوہات بتائی جائیں، لاہورہائیکورٹ وفاقی حکومت کو ریکارڈ کے ساتھ بیان حلفی جمع کروانے کا حکم
پاکستان پہلے مطمئن کریں کہ ایف آئی اے کو نوٹس کیوں دیں؟ دانیہ کی درخواست پرعدالتی ریمارکس عامرلیاقت کی تیسری اہلیہ نے اپنی گرفتاری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کی ہے
پاکستان کراچی، عمارت میں سیلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جھلس گئے سیلنڈر پھٹنے سے عمارت کے ایک حصےمیں آگ لگ گئی، پولیس
پاکستان مذاکرات کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے، پاکستان پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی ایران مکمل تحقیقات کرے، دفترخارجہ
پاکستان ظلم کیخلاف کراچی والے کھڑے ہوگئے تو کہا جائے گا دہشت گرد آگئے، اسد عمر کراچی والوں کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان لطیف آفریدی قتل کیس کے ملزم پر دہشت گردی کا مقدمہ درج عدالت نے ملزم عدنان آفریدی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا کی تعیناتی پر اپوزیشن اور وزیر اعلیٰ میں ڈیڈلاک برقرار پہلے مرحلے میں اتفاق نہ ہونے کا امکان
پاکستان عمران خان زخمی ہیں، ابھی اسمبلی نہیں جاسکتے، فوادچوہدری قومی اسمبلی ربراسٹمپ کے سوا کچھ نہیں، الیکشن کمیشن ن لیگ کا ماتحت ہے
پاکستان این اے 193 ضمنی انتخاب: ن لیگ کا عمار لغاری کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ عمار لغاری نے ڈی جی خان اور راجن پور میں فلاحی منصوبوں پر کام کیا
پاکستان سندھ حکومت ریٹرننگ آفیسرز کے ذریعے دھاندلی کررہی ہے، حافظ نعیم " پیپلزپارٹی نے اپنے بندے جتوا دئیے ہیں"
پاکستان آصف زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی استدعا پرفیصلہ محفوظ فاروق ایچ نائیک نے نئے نیب قانون کے تحت احتساب عدالت کے دائر اختیار کو چیلنج کیا
پاکستان پاکستانی شہری بھارت میں مزارات کی زیارت کیسے کرسکتے ہیں حکومت دورے میں معاونت کرے گی بس آپکو درخواست وقت پر دینا ہوگی
پاکستان شہباز گل کی اسپیشل پراسیکیوٹر کو فوری کام سے روکنے کی استدعا مسترد فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کے حکم امتناع کی استدعا بھی منظور نہیں کی گئی
پاکستان بلین ٹری سونامی کی حفاظت کیلئے تعینات چوکیدار ملازمت سے برخاست نوکری سے نکالے جانیوالے چوکیداروں کی 14 ماہ کی تنخواہیں بھی بقایا ہیں
پاکستان توشہ خانہ نااہلی فیصلہ: پی ٹی آئی نے درخواست واپس لینے کی استدعا کردی فریقین کو کچھ اعتراضات ہیں، ان کو سنیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان نوازشریف سے ہدایات لینے لندن آیا ہوں، رانا ثنااللہ پارٹی نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے اور رہے گی، وزیر داخلہ
پاکستان راولپنڈی، پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی چائے بنانیوالی فیکٹری پر چھاپہ فوڈ اتھارٹی نے مضرصحت ملاوٹی سامان اپنے قبضے میں لے لیا
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کا راج، مطلع ابرآلود رہنے کا امکان بالائی اضلاع کےپہاڑوں پربرفباری کابھی امکان،محکمہ موسمیات
پاکستان ایران کی پاک ایران سرحد پردہشتگردی کی شدید مذمت اللہ تعالیٰ شہداء پررحمتیں نازل کرے، ایرانی سفارت خانہ
پاکستان عمران خان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے بعد 7 حلقوں میں دلچسپ صورتحال الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کی ہدایت اجلاس میں شرکاء کی معاشی بحران اور بینکنگ سیکٹر ریفارمز پر مشاورت، ذرائع