عمران خان جیل بھرو تحریک پر جلد یو ٹرن لیں گے، شرجیل میمن میرٹ پرفیصلے آجائیں تو عمران خان اور سارا ٹبر نااہل ہوجائے، پی پی رہنما
وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہوگئی ہے، وزیر داخلہ
ملک میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات جدید طرز پر لینے کا فیصلہ مارک شیٹ میں گریڈنگ سسٹم متعارف کرایا جائے گا، کانفرنس میں فیصلہ
پاکستان لاہور اور سیالکوٹ ایئر پورٹ کے اطراف سے طیاروں کے جی پی ایس سگنل غائب چند روز قبل دو غیر ملکی پروازوں کے بھی جی پی ایس سگنل غائب ہوئے، ذرائع
پاکستان کراچی کے پاک کالونی میں پولیس سرچ آپریشن، 12 ملزمان گرفتار منشیات کے عادی افراد کو ریسکیو حکام کے حوالے کردیا گیا، ایس ایس پی کیماڑی
پاکستان گورنرسندھ تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا میں شرکت کیلئے پہنچ گئے اجتماع کے کامیابی سے انعقاد پرمنتظمین مبارکباد کے مستحق ہیں، کامران ٹیسوری
پاکستان واشنگٹن نے سازش نہیں کی، باجوہ نے کہا کہ میں امریکہ مخالف ہوں، عمران خان باجوہ کے نزدیک کرپشن بڑا مسئلہ نہیں تھا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان عامر محمود کیانی نے این اے 61 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے آر او این اے 61 ذوالقرنین حیدر نے کاغذات نامزدگی وصول کیے
پاکستان وزیر اعظم سے وزیر تعلیم رانا تنویر کی ملاقات، فنی تربیت کے امور پر بات چیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لاجر بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان سندھ حکومت کا موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سے متعلق اہم فیصلہ تمام سرکاری اور نجی جامعات میں الگ مضمون متعارف کروانے کا فیصلہ
پاکستان (ن) لیگ کا تنظیمی اجلاس: مریم نواز کی نوجوانوں کو پارٹی میں شامل کرنے کی ہدایت اجلاس میں دیہی اور شہری حلقوں میں تنظیمی اشتراک عمل مؤثر بنانے پر اتفاق
پاکستان لاہور میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد پنجاب میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا مہم میں 34 ہزار سے زائد پولیو ورکر شریک ہوں گے
پاکستان پاکستان سے امدادی سامان ترکیہ روانہ، کمبل اور خیمے شامل امدادی سامان پی آئی اے کی پرواز پر ترکیہ روانہ کیا گیا
پاکستان اے این ایف کی پاک افغان بارڈر پر کارروائی، 33 کلو چرس برآمد مُلزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی
پاکستان صدر مملکت کی ایران میں انقلاب کی 44 ویں سالگرہ پر مبارکباد عارف علوی کا پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے مبارکباد کا پیغام
پاکستان بہت ہوگیا! آئین کی بالادستی کیلئے ہماری تحریک بالکل تیار ہے، فواد چوہدری آئین کے ساتھ یہ کھلواڑ ملک کو مہنگا پڑے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان پاکستان کے آلودہ شہروں میں کراچی چوتھے نمبر پر براجمان آلودگی کے ذرات کی مقدار157 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ
پاکستان کوہاٹ میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق، 3 زخمی فائرنگ کرنے والا ملزم خواجہ سرا کا بھائی نکلا
پاکستان شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کا اے ایس آئی کے گھر پر حملہ، 8 زخمی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور فرار
پاکستان کراچی: گلستان جوہر میں بلڈنگ کے ٹینک میں گر کر بچہ جاں بحق بچے کی شناخت 8 سالہ محمد ارشد کے نام سے ہوگئی
پاکستان وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا شوگران میں 2 فٹ، کاغان میں 3 فٹ ناران میں 7 فٹ برف پڑ چکی ہے
پاکستان قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور ناممکن ہے، عمران خان قوم آئین کی بالادستی کیلئے عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان غذر میں 2 روز سے جاری شدید برفباری کے باعث دوسرے شہروں سے زمینی رابطہ منقطع لوگوں کو اشیاء خوردونوش کے حصول میں مشکلات کا سامنا
پاکستان کراچی: فائرنگ، حادثات اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق پولیس اور رینجرز کی کارروائیوں کے دوران 12ملزمان گرفتار