پاکستان شائع 19 مارچ 2023 11:59pm حکومت نیشنل ڈائیلاگ شروع کرے، چوہدری شجاعت کا مطالبہ تمام قوتیں مل بیٹھ کر پاکستان کا سوچیں، سربراہ ق لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 01:39pm اسلام آباد اور لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے پولیس نے شبلی فراز کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے گھر تلاشی لی
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 10:13pm پی ٹی آئی نے زمان پارک آپریشن میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا مریم نواز، رانا ثنا سمیت شہر بھر کے پولیس افسران کے خلاف مقدمے کی درخواست،
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 10:18pm ’دو خاص اور تین سانپوں نے جنرل عاصم منیر کو ہٹانے کی سیٹنگ بٹھائی‘ 'خان صاحب انہیں دو سانپ اور خاص کے مشوروں پر چل رہے ہیں آج کے دن بھی' فیصل واوڈا کی پروگرام "روبرو" میں خصوصی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 10:38pm چمن میں آپریشن، بھاری مقدار میں ہتھیار، گولیاں اورآئی ای ڈیز برآمد سیکورٹی فورسز کو علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی،آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 08:57pm وزیراعظم کی رہائش گاہ پر مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی عمران خان سے کیسے نمٹا جائے، پارٹی کے بڑوں نے سر جوڑ لئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 12:27am پی ٹی آئی جلسے سے قبل رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ شروع لاہور میں پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم، ملک عثمان ، ملک ظہیر اور دیگر کے گھروں پر چھاپے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 10:34pm مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اعجاز الحق کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 08:03pm عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف کی فراہمی کا فیصلہ فیول پر سبسڈی 50 روپے فی لیٹر تک مختص کی جائے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 11:08pm وفاقی وزیر داخلہ کا شیریں مزاری کیخلاف کارروائی کا اعلان عمران خان لوگوں کو بے وقوف نہ بنائیں، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 06:06pm کراچی میں تفتیشی پولیس کے مبینہ تشدد سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق پوسٹ مارٹم کے بعد اگر پولیس اہلکار قصور وار نکلے تو کارروائی ہوگی، پولیس حکام
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 05:37pm اندرون سندھ سے کراچی آکر وار داتیں کرنے والے مبینہ قاتل پکڑے گئے ملزمان نے شہری مزمل کو اہلیہ اور بچوں کے سامنے قتل کیا، تفتیشی پولیس
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 05:06pm عمران خان کا آنے والی سیاست میں بڑا اہم رول ہوگا، پرویزالہٰی عمران خان کے آنے سے معیشت میں استحکام آئے گا، صدر پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 04:44pm سابق آرمی چیف نے ان چوروں کو مسلط کرکے غداری کی، عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے باوجود بھی یہ لوگ ضمنی انتخابات جیت نہیں سکے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 04:28pm دوستی سے انکار پر سفاک ملزم نے 12 سالہ لڑکے کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا بچہ مدرسے سے گھر آرہا تھا، والد کا بیان
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 04:25pm پولیس نے پیشہ ور گداگروں کو سخت سزا دلوانے کی تیاری کرلی پولیس کے اینٹی بیگری یونٹ کو فعال کردیا گیا۔
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 04:15pm وزیراعظم اسحاق ڈار کے ایٹمی اثاثوں کے بیان پر وضاحت پیش کریں، شاہ محمود قریشی قوم جاننا چاہتی ہے حکومت سے آئی ایم ایف نے کیا کیا مطالبہ کیا؟، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 04:00pm فرانسیسی ایجنسی کا پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے 5.5 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان فرانسیسی حکومت کے تعاون کے بہت مشکور ہیں، وفاقی وزیر صحت
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 08:42pm جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کا معاملہ، عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج اسدعمر، حماد اظہر،اسد قیصر بھی نامزد،انسداد دہشتگردی ایکٹ سمیت 10 سنگین نوعیت کی دفعات شامل
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 03:06pm لاہور میں رمضان کی آمد سے قبل ہی 10 کلو آٹے کا تھیلا مزید مہنگا ہوگیا شہریوں نے اضافے کو مسترد کردیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 02:34pm پی ٹی آئی کارکنان سیاسی نہیں بلکہ تربیت یافتہ دہشت گرد ہیں، مریم نواز اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے ریاست حرکت میں آئے، چیف آگنائزر ن لیگ
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 02:03pm خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کا رمضان میں عوام کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ 50 لاکھ سے زیادہ خاندانوں کو 10 کلو گرام کے 3 ، 3 تھیلے فراہم کئے جائیں گے
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 01:58pm لاڑکانہ میں آوارہ کُتوں نے 4 سالہ بچی کو کاٹ کر زخمی کردیا ضلعی انتظامیہ کچھ کرنے کے لیے تیار نہیں، والد متاثرہ بچی
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 01:52pm چین اور پاکستان سی پیک میں دیگر ممالک کی شمولیت پر آمادہ ہوگئے پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبے پر قائم رہنے کا عزم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 02:34pm عمران خان ریاست کی رٹ کو ٹکڑے ٹکڑے کررہا ہے، وزیراطلاعات یہ شخص اقتدار چھن جانے پر پاگل ہو چکا ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 01:35pm خیبرپختونخوا: 4 اضلاع میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 01:14pm عمران خان کی قانونی ٹیم سے مشاورت، زمان پارک کا پہرہ سخت کردیا گیا عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر کارکنان موجود
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 12:45pm کراچی، ڈیفنس پولیس کا کارنامہ، ڈکیتی کے بجائے چوری کا مقدمہ درج کرلیا تاجرکے گھر1 کروڑ سے ذائد کی ڈکیتی لیکن 50 لاکھ چوری کا مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 03:40pm تحریک انصاف کا منگل کو مینار پاکستان پر جلسے کا فیصلہ تحریک انصاف نے ضلعی انتظامیہ کو جلسہ سیکورٹی کی درخواست دے
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 11:56am حیدرآباد: 12 سالہ بچے پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا مقدمہ درج ایک شخص نے دوستی نہ رکھنے پر تیزاب پھینکا ہے، ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 02:11pm عمران خان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت 10 سنگین نوعیت کی دفعات شامل
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 11:40am پی پی اور ن لیگ اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرا لے، شیخ رشید آئندہ 72 گھنٹوں میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 11:32am اے این ایف کی کارروائی: بھاری مقدار میں چرس، ہیروئن برآمد چرس کو بیرون ملک ترسیل کی غرض سے چھپایا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 03:33pm تحریک انصاف اور پولیس کا ایک دوسرے کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد پولیس کو ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 10:36am زمان پارک سے حراست میں لئے گئے 3 طلبا اہل خانہ کے حوالے ایلیٹ فورس کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 10:02am کراچی، سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار دونوں ملزمان شہری کیساتھ لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس حکام
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 09:28am پشاور: خاوند کی میکے میں بیٹھی ناراض بیوی پر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جاں بحق ہونیوالوں میں مقتول کی بیوی ، سالی اور بیٹا شامل
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 09:02am کراچی: رینجر، پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ملزمان نے ڈکیتی کی 100سے زائد وارداتیں کیں
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 08:42am صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش، موسم خوشگوار ہوگیا سکھر، شکارپور اور نوشہرو فیروز میں برسات
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 08:31am جہانیاں: ٹرالر کی موٹرسائیکل رکشہ کوٹکرسے ماں اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیورفرار، تلاش جاری
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 12:06am کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشتگرد جمعہ خان اور روز محمد کے قبضے سے چار دستی بم سمیت اسلحہ برآمد، پولیس ذرائع
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم