کوشش ہے باہر سے لوگ پاکستان میں نوکریاں ڈھونڈنے آئیں گے، عمران خان ملک کے وسائل ڈینمارک سے 100 گناہ زیادہ ہیں لیکن پاکستان غریب ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے 6 افراد کو اغواء کرلیا ینوں مغویوں کی موٹر سائیکلیں برآمد کر کے ان کی تلاشی کا آغاز کردیا ہے، پولیس
وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلیفونک رابطہ شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بھی ٹیلیفون کے ذریعے عید الفطر کی مبارکباد دی
پاکستان عمران خان کا ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات دور کرنے کیلئے نئی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ مجوزہ ریویو کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعجاز چوہدری شامل ہوں گے، ذرائع
پاکستان ہنگو میں چاند رات کو فائرنگ کرنے والے 30 سے زائد افراد گرفتار، اسلحہ برآمد رفتار افراد نے عید الفطر حوالات میں گزاری، ایس ڈی پی او
پاکستان مفاد عامہ کے علاوہ از خود نوٹس بن ہی نہیں سکتا، وزیراعظم ہزاروں قیدیوں کی فوری رہائی ہو سکتی ہے لیکن اس حوالے سے عدالتوں نے کتنا کام کیا؟ شہباز شریف
پاکستان کراچی میں عید منانے شہریوں کی بڑی تعداد سی ویو پہنچ گئی سمندر جیسی نعمت کی صفائی کا خیال رکھیں تو آلودگی کو شکست دی جاسکتی ہے، انتظامیہ
پاکستان بنگلادیشی وزیراعظم کا عید کے موقع پر پاکستان کیلئے نیک تمناؤں کا پیغام پاکستانی حکومت اور عوام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں، شیخ حسینہ واجد
پاکستان چوہدری تنویر کی چوہدری نثار سے (ن) لیگ میں واپسی کی درخواست سابق وفاقی وزیر داخلہ کی (ن) لیگی رہنما سے ملاقات
پاکستان ملکی سالمیت کیخلاف کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی
پاکستان سپریم کورٹ نے حکومت کو آخری موقع دے دیا، حکم عدولی پر نااہلی پکی ہے، پرویز الہٰی فضل الرحمان کو الیکشن کی جلدی تھی، آج وہی مخالفت میں پیش پیش ہیں، پی ٹی آئی صدر
پاکستان شرجیل میمن نے عمران خان کے 4 سالہ دور کو قوم کیلئے قیامت صغرا قرار دے دیا عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کو عبرتناک سزا ہونی چاہیئے، صوبائی وزیر
پاکستان کراچی میں شارع فیصل پر 2 گاڑیاں ٹکراگئیں، ایک خاتون جاں بحق ایک گاڑی فٹ پاتھ پرچڑھ گئی جبکہ دوسری گاڑی فت پاتھ سے ٹکرائی
پاکستان اسکردو میں گاڑی سڑک کنارے بیٹھے بچوں پر چڑھ دوڑی، 3 بچے جاں بحق کراچی، بلوچستان اور کالا باغ میں بھی ٹریفک حادثات ہوئے
پاکستان کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے ہتھنی کی موت کی تصدیق کردی
پاکستان پاک افغان سرحد پر لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی چند روز قبل طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گر گیا تھا
پاکستان عیدالفطر: پاک فوج کے جوان سرحدوں پر دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشار قوم کے بیٹے کھانا، مٹھائی اور ملی نغموں کے ساتھ اپنا فرض ادا کررہے ہیں
پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قوم کو عید کی مبارکباد یہ تہوار ہمارے تمام شہدا اور غازیوں کے مرہون منت ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان 14 مئی کو الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے، ادارے پوری طرح تیار نہیں، وزیر داخلہ حکومت مذاکرات کے لئے تیار ہے، رانا ثناء اللہ
پاکستان وزیراعظم کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد شہباز شریف نے ترک صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی
پاکستان دنیاپور میں آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر چڑھ دوڑا، 7 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتار آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا
پاکستان پاکستان ریلویز کا عید الفطر کے موقع پر کرایوں میں رعایت کا اعلان کرایوں میں رعایت 22 اپریل سے 25 اپریل کے درمیان دی جائے گی
پاکستان وزیراعظم ، صدر اور وزیر خارجہ کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد یہ مبارک گھڑی ہم سب کی زندگی میں خوشیاں لے کر آئے، شہباز شریف
پاکستان ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات