سندھ حکومت کی موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق اہم وضاحت تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، سیکرٹری تعلیم سندھ
صرف پی ٹی آئی کی نہیں ہمارے بھی کاغذات مسترد ہوئے ہیں، رہنما پیپلزپارٹی سمجھ نہیں آرہا کس کو اور کیوں فائدہ دیا جارہا ہے، ندیم افضل چن
پاکستان کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر دفعہ 144 نافذ خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کرکے سخت کارروائی کی جائے گی، حکام
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر حملہ، آر پی او کی تردید حملہ تھانہ یارک کی حدود میں کیاگیا،ترجمان جےیوآئی
پاکستان شہداد کوٹ: انڈس ہائی وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس
پاکستان 2023 میں سندھ رینجرز نے 7 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا فرائض کی انجام دہی کے دوران 3 رینجرز جوان شہید اور 11 زخمی ہوئے
پاکستان افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک افغان حدود سے دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک جوان شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اسلام آباد کا غبارہ فروش غربت کو شکست دینے میں مصروف محمد شریف کی چند سانسوں سے پھولے یہ غبارے اس کی تمام کائنات ہیں
پاکستان ایدھی فاؤنڈیشن نے 2023 میں 4 لاکھ 24 ہزار 856 مریضوں کو اسپتال منتقل کیا، رپورٹ جاری ایدھی فاونڈیشن کو 2023 میں 250 افراد کی تشددزدہ لاشیں ملیں، رپورٹ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ نے کتنے امیدواروں کے انٹرویوز کیے نواز شریف اور شہباز شریف کی زیر صدارت بورڈ نے جمہوری مشق کو انجام دیا، مریم اورنگزیب
پاکستان الیکشن کمیشن مخالفین کی فرمائشوں سے خود کو متنازعہ بنا رہا ہے، سعید غنی ہمارے لیے ضروری ہے کہ پی ٹی آئی میدان میں ہو، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان ایک منی لانڈر، چور، کرپٹ کی تاج پوشی کے لیے قانون جنازہ نکال دیا گیا، شیخ رشید سپریم کورٹ نے مجھے بھی صادق و امین کہا ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان موٹر سائیکل اور گاڑی چلانے والے ہوشیار!!! بھاری جرمانوں کی نئی فہرست جاری تریفک قوانین کی خلاف ورزی اب آپ کو 5 سے 10 ہزار روپے کا جھٹکا دے سکتی ہے
پاکستان کراچی: پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ملزم سابق ایس پی ملیر اور دیگر شہریوں پر فائرنگ کے مقدمات میں بھی مطلوب تھا
پاکستان سی پیک کا دس سالہ فرسٹ فیز مکمل، اگلا فیز کیا ہوگا فرسٹ فیز میں گوادر کو ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ترجیح دی گئی، خلیل ہاشمی
پاکستان پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر پاکستان میں افغانستان سے لائے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر ،، افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے...
پاکستان مالاکنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق فائرنگ کی ذد میں آکر 10 سالہ بچی سیت 2 افراد زخمی ہوگئے، لیویز
پاکستان کوئی بھی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکے گی، یوسف رضا گیلانی یہ تاثر زائل ہونا چاہیے کہ کون سی جماعت حکومت میں آئے گی، یوسف رضا گیلانی
پاکستان کے ایم سی ایک روپیہ بھی اکٹھا کرے گی تو وہ کراچی کے کام آئے گا، مرتضیٰ وہاب پرامید ہیں اگلے چھ ماہ میں آمدنی میں مزید اضافہ کریں گے، مئیر کراچی
پاکستان این اے 122: عمران کے کاغذات اخلاقی پستی پر سزا کے باعث مسترد، تحریری فیصلہ شکایت کنندہ کے اعتراضات قانونی ہیں، فیصلہ
پاکستان آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک مزید دہشتگردوں کی تلاش کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری
پاکستان نیو ائیر: ہوائی فائرنگ اور تیز آواز میں اسپیکر بجانا آپ کو کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے؟ سال نو کے جشن پر قانون آپ کی زندگی کس طرح برباد کرسکتا ہے؟
پاکستان سال نو کا جشن: ہوائی فائرنگ کی ویڈیو بنا کر دینے والوں کو انعام ملے گا، پولیس مقدمات درج ہوں گے، سیدھا حوالات جائیں گے، سی ٹی او لاہور
پاکستان گڈو پاور پلانٹ میں آتشزدگی، ملک کے کئی حصوں میں بجلی کی سپلائی معطل آتشزدگی سے ہائی ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئیں
پاکستان نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے اور بجلی کنیکشن کاٹنے کی تاریخ آگئی کنیکشن کاٹنے اور موبائل سمیں بلاک کرنے کی مشق جنوری 2024 میں نافذ ہو جائے گی، چئیرمین ایف بی آر
پاکستان 942 روپے نہ دینے پر مجھے نا اہل قرار دیا، شیخ رشید فیصلے کی کاپی فراہم کی جائے تاکہ حق کیلئے سپریم کورٹ جاؤں، شیخ رشید
پاکستان 2023: نگراں حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے باعث ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن رہا 2024 میں جی ڈی پی کی شرح نمو 2.5 فیصد تک پہنچ جائے گی۔