اگرمذاکرات کا مقصد الیکشن بھلانا ہے تو ہمیں قبول نہیں، سلمان اکرم راجا ہمارا ایجنڈا ہےکہ آئین پاکستان کو بحال کیا جائے۔ پروگرام انسائٹ وِد عامرضیا میں گفتگو
پولیوکیسزمیں منفی رجحان انسدادپولیومہم کےمؤثرہونےکی سندہے، وزیراعظم بلوچستان، سندھ اورجنوبی خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے، بریفنگ
مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانیوالے7پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ایف آئی اے تفتیشی افسر نے واپس آنے والوں کے بیانات قلمبند کر لئے
پاکستان امریکی خاتون نے مطالبات بڑھا دیے، ہزاروں ڈالرز فراڈ کا انکشاف میں امریکاواپس نہیں جاناچاہتی، میں اپنی فیملی کےہمراہ دوبئی جانا چاہتی ہوں، آج نیوز سے خصوصی گفتگو
پاکستان متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف پی ایف یو جے کا ملک بھر میں آج یوم سیاہ منانے کا اعلان ایکٹ کیخلاف پی ایف یوجے کا صرف احتجاج نہیں بلکہ موومنٹ ہے، افضل بٹ
پاکستان رویت ہلال کمیٹی نے یکم شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا شب برأت کب ہوگی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بتادیا
پاکستان شرجیل میمن کاخالدمقبول صدیقی کے بیان پرردعمل ایم کیوایم اپنی مردہ سیاست زندہ کرنےکیلئےپی پی پر تنقید کرتی ہے۔
پاکستان کرم سے 100 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا بالش خیل، خارکلی میں مزید 4 مورچے مسمار کردیئے گئے
پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی آفرکو مسترد کردیا ہم نے مینڈیٹ کی تو ابھی بات بھی نہیں کی ہے، وزیراعظم کی باتیں غیرمتعلقہ ہیں۔
پاکستان پی آئی اے انجینئرنگ ہینگرمیں نئی سیٹ شاپ کا افتتاح سیٹ شاپ میں طیاروں کی اندرونی تزئین وآرائش کوجدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا گیا ہے۔
پاکستان گورنر پنجاب نے مختلف نوعیت کے 12 بلوں کی منظوری دے دی پنجاب متبادل تنازعہ حل (ترمیمی) بل 2025، پتنگ بازی کی پنجاب ممانعت (ترمیمی) بل منظور
پاکستان وفاقی کابینہ نےپائلٹس سے متعلق تحریکِ انصاف دورکے وزیرکےبیان پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی سابق وفاقی وزیرکا پی آئی اے بارے بیان مبالغہ آرائی پرمبنی تھا، جس سے ملک وقومی ایئرلائن کا تشخص متاثرہوا اور قومی خزانے کا بھی شدید نقصان ہوا۔
پاکستان میر علی میں جام شہادت نوش کرنیوالے میجر حمزہ اسرار شہید کی نماز جنازہ ادا نماز جنازہ میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر و دیگر کی شرکت
پاکستان تاجروں کی شکایات کےازالےکےبجائےسندھ حکومت کالہجہ دھمکی سےکم نہیں تھا، خالدمقبول صدیقی بلاول بھٹونےکراچی کےتاجروں سےبات کی، آپ کو تکلیف تھی کہ انہوں نےگلہ کہیں اورکیا، ایم کیوایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس
پاکستان کراچی میں ڈیرا ڈالے بیٹھی امریکی خاتون کا مجرمانہ ریکارڈ نکل آیا 2021میں جنوبی کیرولینا میں کسی کے گھر زبردستی گھسنے کا الزام تھا
پاکستان پاکستان کاانسداددہشتگردی میں کردارسےمتعق بین الاقوامی سیمینارکا انعقاد نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینارکا عنوان “پاکستان کا انسداد دہشت گردی میں کردار: امن و استحکام کا فروغ” تھا۔
پاکستان امریکی خاتون اونیجا پاکستان کیوں آئیں؟ اہم مقصد بتادیا +ان کا منصوبہ اس جگہ کو محفوظ اور اسے اپنا گھر بنانا ہے، امریکی خاتون
پاکستان خیبر پختونخوا میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کو صحت کارڈ اسکیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کابینہ کی منظوری کے بعد منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے مراکز بحالی کو بھی صحت کارڈ کے پینل میں شامل کیا جاسکے گا
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے پیکا ترمیم کو کالا قانون قرار دے دیا، چیلنج کرنے کا اعلان پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی مذمتی قرار داد منظور
پاکستان پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کردیا پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے تحت تمام اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا جائے، بیرسٹر گوہر کی درخواست میں استدعا
پاکستان کراچی میں بھائی نے غیرت کے نام پر 18 سالہ بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا ہے، پولیس
پاکستان وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت، پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش پی ٹی آئی سے نیک نیتی سے مذاکرات کیے مگر 28 تاریخ کے اجلاس سے پہلے ہی وہ بھاگ گئی، کابینہ اجلاس سے گفتگو
پاکستان امریکی خاتون کو کراچی بلاکر خود فرار ہونے والے نوجوان کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں امریکی خاتون سے شادی کا خواہشمند نابینا بزرگ شہری کی خاتون سے ملاقات کی کوشش
پاکستان فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو نئے امتحانات روکنے کی درخواست پر نوٹس جاری جسٹس محسن اختر کیانی کی جانب سے کیس کی سماعت کی گئی جس میں درخواست گزار حمزہ جاوید و دیگر کی طرف سے وکیل علی رضا پیش ہوئے۔
پاکستان پاک چین دوستی پر لگائے گئے گھناؤنے الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ پاکستان کی ون چائنہ سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، ترجمان کی پریس بریفنگ
پاکستان ملتان کنٹینر دھماکا گیس کے غیرقانونی کاروبار کا شاخسانہ نکلا، تفصیلات سامنے آگئیں قائمہ کمیٹی اراکین کی جانب سے اوگرا کی مایوس کن کارکردگی پر سخت اظہار تشویش کیا گیا۔
پاکستان چیف جسٹس نہ ہونے پر کسی سے شکوہ نہیں، سینئر جج ہونے پر خوش ہوں، جسٹس منصور علی شاہ حلف کے ساتھ کھڑے رہیں تو کوئی مسئلہ نہیں آئے گا، سینئر جج سپریم کورٹ کا خطاب
پاکستان سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟ جج آئینی بینچ دوران سماعت وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کرلیے
پاکستان بیرون ملک پاکستانی بھکاریوں کی روک تھام سے متعلق قانون سازی سخت کرنے کا فیصلہ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل کے اہم مندرجات سامنے آگئے
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر سمیت 2 جوان شہید راولپنڈی کے 29 سالہ میجر حمزہ اسرار اور نصیرآباد کے 26 سالی سپاہی محمد نعیم بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، پاک فوج
پاکستان ملٹری ٹرائل کیس: جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز کی آبزرویشن پر وضاحت دے دی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کررہا ہے
پاکستان پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری ڈیجیٹل نیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا
پاکستان صارم قتل کیس: پولیس تفتیش کے دوران معلم کے گھر سے نامناسب اشیا برآمد مؤذن حیدرآباد کے بھی ایک بچے سے رابطے میں تھا اس کو بھی غلط میسجز بھیجتا تھا، ذرائع
پاکستان کراچی پورٹ قاسم کے قریب گیس پائپ لائن پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق جاں بحق اور حالت غیر ہونے والے چاروں افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال چیئرمین پی سی بی نے وزیرِ اعظم کو چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کی تیاریوں سے بھی آگاہ کیا
پاکستان محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق نئی پیشگوئی کردی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہنے کا امکان
پاکستان سانگھڑ میں 3 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، لواحقین نے دھرنا ختم کردیا لواحقین تینوں افراد کی لاشیں لے کر گاؤں جانی جونیجو روانہ ہوگئے
پاکستان امریکا سے بے وفا عاشق کی تلاش میں آنے والی خاتون کراچی پولیس کیلئے دردِ سر بن گئی پولیس نے خاتون کو ویمن تھانے منتقل کیا تاہم شور شرابے پر پولیس نے خاتون کو دوبارہ گارڈن کے اپارٹمنٹ پہنچا دیا
پاکستان مولانا فضل الرحمن کا وزیراعظم سے رابطہ، پیکا قانون سے متعلق خدشات سامنے رکھ دیے وزیرِاعظم کی مولانا فضل الرحمن کو معاملہ خود دیکھنے کی یقین دہانی، ذرائع