پاکستان
اتنی میٹنگز ہوئیں، کیا اس کے بعد ان ڈمپرز مافیا میں ڈر خوف بڑھا؟ بلکہ شہری مزید ڈر گئے ہیں، خواجہ اظہار الحسن
پاکستان
واقعہ اتفاقیہ ہے یا خودکشی کا؟ تحقیقات کررہے ہیں، پولیس
پاکستان
موجودہ قوانین کے تحت کسی پاکستانی کا دورہ اسرائیل ممکن نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان
یہ پناہ گاہیں ٹی ٹی پی کے زیر استعمال تھی یہاں پر وہ منظم منصوبہ بندی کرکے پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر حملے کرتے تھے، ڈی پی او کرک
پاکستان
پیکا قانون کے ممکنہ غلط استعمال کے حوالے سے مذاکرات کیے جا سکتے ہیں رانا ثناء اللہ
پاکستان
ماہرنگ بلوچ اور دیگر گرفتار خواتین کی رہائی کی تجویز پر وزیراعظم سے بات کروں گا، رانا ثناء اللہ
پاکستان
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈران عمر ایوب اور شبلی فراز نے درخواست دائر کی
پاکستان
پیپلزپارٹی کی نااہلی سے ٹینکرموت کا پروانہ بن گئے ہیں، منعم ظفر کا احتجاج سے خطاب
پاکستان
شیخ وقاص اکرم نے جے آئی ٹی میں جاری پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی چیلنج کردی
پاکستان
مجرمان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان
سائلین نظام انصاف کے بنیادی شراکت دار ہیں ان سے عزت کے ساتھ پیش آنا چاہیئے، مشاورتی اجلاس میں گفتگو
پاکستان
سی ٹی ڈی کا جلد ملزمان تک پہنچنے کا دعویٰ
پاکستان
الیکٹرک چارجنگ یونٹ کی قیمت 71 روپے سے کم کر کے 39 روپے کر دی گئی ہے، اویس لغاری
پاکستان
فزکس اور ریاضی میں طلبا کو 15 جبکہ کیمسٹری میں 20 فیصد اضافی نمبرز دیے جائیں گے
پاکستان
رضوان نے 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض 7 اپریل تک عبوری ضمانت حاصل کرلی
پاکستان
بانی پی ٹی آئی سے مرضی کے لوگوں کی ملاقاتیں کرائی جا رہی ہیں جبکہ جو لوگ واقعی ان سے ملنا چاہتے ہیں، انہیں اجازت نہیں دی جا رہی، علیمہ خان
پاکستان
اصلاحاتی پلان جامعات کے مالی بحران پر قابو پاکر انہیں خود کفیل بنانے کیلئے روڈ میپ فراہم کرے گا
پاکستان
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا
پاکستان
بابر اعوان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ہنگامہ
پاکستان
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان
پاکستان
جسٹس ریٹائرڈ شکت عزیز صدیقی کو 3 سال کے لیے چیئرمین این آئی آر سی تعینات کیا گیا تھا
پاکستان
ڈرائیور نے حادثے کی وجہ بریک فیل ہونا بتایا، لیکن بریک درست پائے گئے، تفتیشی حکام
پاکستان
ناران میں 4 فٹ سے زائد برف کے باعث روڈ بند ہے، کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی
پاکستان
گورنر صاحب کے اعلان کو 9 دن ہو گئے اب تک کے ایم سی اکاونٹس میں پیسے آ جانے چاہئیں تھے، مرتضٰی وہاب کی گفتگو
پاکستان
مسلح ڈاکو بینک آف پنجاب کی کیش وین سے 3 کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے
پاکستان
مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی
پاکستان
محکمہ سوشل ویلفیئر کے سیکرٹری کی جانب سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی بے سود رہی
پاکستان
عدالت نے درخواست ضمانت پر نوٹسز بھی جاری کر دیے
پاکستان
پی پی کا کینال منصوبے کیخلاف احتجاج، عوام کی آواز ہے، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان
اشیائے خوردونوش کی ترسیل میں رکاوٹ کی وجہ سے قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں
پاکستان
سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب شدید خشک سالی کی لپیٹ میں ہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان
وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کے انخلا سے متعلق اقدامات کی بھی رپورٹ طلب کی گئی
پاکستان
ماریہ کو 30 مارچ 2024 کو غیرت کے نام پر باپ اور بھائی نے بیدردی سے قتل کیا تھا
پاکستان
پی اے سی نے صنعت، تحفظ خوراک اور تجارت کے سیکرٹریز کو طلب کر لیا
پاکستان
مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، ایف آئی اے نے حوالگی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت...
پاکستان
وزیرستان میں کنوئیں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع ہوگئی
پاکستان
ٹرین لاہور سے کراچی جا رہی تھی
پاکستان
تاج وزیر کے خلاف ایف آئی آر وانا سٹی پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی
پاکستان
شہید اہلکار ہنگو بازار سے تھانہ بلیامینہ ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا، پولیس
پاکستان
موٹر سائیکلیں اب مخصوصی لائن میں ہی چلیں گی
پاکستان
سلامتی کونسل تنازع کے منصفانہ اور دیرپا حل کے لیے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے اقدامات کرے، طارق فاطمی
پاکستان
نوجوان بازاروں میں من پسند کپڑے خریدتے دکھائی دے رہے ہیں
پاکستان
رجب بٹ کے خلاف مقدمہ میں مقدمہ جذبات کو مجروح کرنے کی دفعات 295 اے بھی شامل
پاکستان
سجاول، ٹھٹھہ، اور بدین کی تقریباً 50 لاکھ ایکڑ زرعی زمین سمندر کی نذر ہو چکی ہے
پاکستان
منشیات کیس میں گرفتار ملزم ساحر کو سینٹرل جیل میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا
پاکستان
ڈمپنگ اسٹیشن پر تعمیراتی کام آئین کی خلاف ورزی ہے، عدالت
پاکستان
کامیاب کاشتکاروں کو 55 ہارس پاور کے ٹریکٹر فراہم کر دیئے جائیں گے
پاکستان
ترجمان کے پی حکومت کی یومِ پاکستان پر پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کی مذمت
پاکستان
آڈیو لیک کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی
پاکستان
زوما کو مصطفی کے قتل سے ایک رات قبل درندگی کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان
نیپرا کی کل ہونے والی سماعت کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا حتمی اعلان متوقع
پاکستان
لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس
پاکستان
ناصر بٹ نے بھی عمران خان کو چور کہہ دیا
پاکستان
کراچی پریس کلب کے اطراف سڑکیں بند کرنے کے باعث کئی گھنٹوں تک بدترین ٹریفک جام رہا