قصور: المناک ٹریفک حادثے میں 4 سالہ بچی جاں بحق، والد شدید زخمی رضوان نامی شخص بیٹی حورین کے ساتھ موٹر بائیک پر جا رہا تھا کہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا، پولیس حکام
حکومت بتا رہی ہے کہ وہ بیساکھیوں پر آئے، اقتدار میں ہیں پر اختیار نہیں ہے، عالیہ حمزہ عوام نے "قیدی نمبر 804" عمران خان کی کال پر لبیک کہا، چیف آرگنائزرپی ٹی آئی کی آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا " میں گفتگو
کراچی: پولیس سے مقابلے کے بعد لیاری گینگ کے 6 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور جدید خودکار اسلحہ برآمد، ایس ایس پی کیماڑی
پاکستان ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کا واقعہ: جیل انتظامیہ نے ریکارڈ مرتب کرنا شروع کردیا فرار اور واپس آنے والے قیدیوں کی تعداد میں ایک بار پھر ردو بدل، جیل سے 216 کے بجائے 214 قیدی فرار ہوئے
پاکستان ثابت ہوگیا پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت دنیا کے سامنے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا، وزیراعظم امریکی صدر نے ثابت کیا وہ امن کے پیامبر ہیں، خطے میں سیز فائر پر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشکور ہیں، امریکا کی یومِ آزادی تقریب سے خطاب
پاکستان چین کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفیروں کی تقرری کا خیرمقدم دونوں ممالک میں تعلقات کے فروغ سے خطے میں امن آئے گا، چینی وزارت خارجہ
پاکستان وزیراعظم کی ایم کیو ایم وفد کو کے فور منصوبے، کراچی ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی وزیراعظم سے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاروت
پاکستان کراچی میں ایک اور شہری نگلیریا سے جاں بحق ہوگیا رواں سال میں دو شہریوں کی موت ہوئی تو دونوں کا تعلق کراچی سے ہے، محکمہ صحت سندھ
پاکستان ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ گئی، مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟ ملک میں مختلف جانوروں اور مویشیوں کی تعداد کے حوالے سے اعداد و شمار جاری
پاکستان بلاول بھٹو نے دہشتگردوں کیخلاف ’آئی ایس آئی‘ اور ’را‘ کے مل کر کام کرنے کی تجویز دے دی بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی کی نیویارک میں پریس کانفرنس
پاکستان بلوچستان لائف لائن ہے، فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا، عطا تارڑ آپریشن بُنیان المرصوص کے دوران بلوچستان پر 32 حملے کیے گئے، جلد بلوچستان میں امن واپس لوٹے گا، وزیر اطلاعات
پاکستان لاہور میں ٹریفک وارڈنز کی وردی پر کیمرے منسلک کرنے کا آغاز ابتداء میں مال روڈ پر تعینات وارڈنز کو باڈی کیمز لگا دیئے گئے، سی ٹی او لاہور
پاکستان شیخ وقاص اکرم نے سمبڑیال کے حالیہ ضمنی انتخاب کو بدترین دھاندلی قرار دے دیا سمبڑیال الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نتائج مسترد کرتے ہیں، پنجاب میں پرامن احتجاج کریں گے، پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات
پاکستان بلال بن ثاقب کی امریکی صدر کی کونسل برائے ڈیجیٹل اثاثہ جات کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات میں پاکستان کو ڈیجیٹل اثاثوں کے حوالے سے گلوبل ساؤتھ میں ایک لیڈر بنتے دیکھتا ہوں، بلال بن ثاقب
پاکستان کراچی سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور بیٹے کے لاشیں برآمد شوہر کو زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان پاکستان سلامتی کونسل کی 15 رکنی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب پاکستان طالبان پر پابندیوں سے متعلق کمیٹی کی صدارت بھی کرے گا
پاکستان ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا مقدمہ: ملزم سلمان فاروقی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری عدالت نے گذری پولیس اور پراسیکیوٹر کو کل کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان محکمہ جیل سندھ میں بھرتیوں اور ترقیوں کا نیا پنڈورا باکس کھل گیا دو پولیس افسران نے بھرتیوں سے متعلق عدالت سے رجوع کر لیا
پاکستان وزیر جیل خانہ جات سندھ کا سابقہ جیل انتظامیہ کیخلاف شکایتیں ملنے کا نوٹس جیل سے فرار 216 میں سے 105 پانچ قیدی واپس پہنچا دیے گئے
پاکستان ٹینکر ڈرائیور کی جانب سے ٹریفک اہلکار کے اغوا کی کوشش، تشدد سے 3 پولیس اہلکار زخمی اہلکاروں کے شور مچانے پر قریب موجود پولیس موبائل نے مداخلت کی تو ٹینکر ڈرائیور کے ساتھ موجود مشتعل افراد نے پولیس پر حملہ کر دیا
پاکستان ملیر جیل واقعہ: ’روکنے والا کوئی نہیں تھا، تمام قیدی مین گیٹ سے باہر آئے‘: فرار کے بعد واپس آنے والے قیدی کے انکشافات ملیر جیل سے فرار ایک اور قیدی کو گھر والے واپس لے آئے
پاکستان پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں اہم دورہ، وزیراعظم کل سعودی عرب روانہ ہوں گے زیراعظم شہباز شریف سعودی قیادت کا جنگی حالات میں پاکستان کی بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کریں گے
پاکستان فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری فواد چوہدری متعدد بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہو رہے تھے
پاکستان نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے مشاورت کا آغاز، وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر کو ملاقات کی دعوت نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا آئینی طریقہ کار کیا ہے؟
پاکستان ملیر جیل واقعہ: قیدیوں نے اہلکاروں سے ایس ایم جیز چھین کر اندھا دھند فائرنگ کی، تفتیشی ذرائع جیل سیکیورٹی سے چھینی گئی دو ایس ایم جی رائفلز تاحال لاپتہ ہیں، تفتیشی ذرائع
پاکستان پاکستان ریلویز کا عیدالاضحیٰ پر بڑا تحفہ: کرایوں میں 20 فیصد رعایت کا اعلان یہ رعایت صرف کرنٹ بکنگ پر دستیاب ہو گی، ترجمان ریلویز
پاکستان تربت میں اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف نورزئی کو اغوا کرلیا گیا مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کے ڈرائیور اور گن مین کو چھوڑ دیا
پاکستان بھارت کے 6 لڑاکا طیارے تباہ ہوئے جن میں سے 4 رافیل تھے، اسحاق ڈار کا انکشاف پاکستانی مؤقف پہنچانے کیلئے وفد کے عالمی دورے: روس کو نظر انداز نہیں کیا گیا، اسحاق ڈار
پاکستان سندھ کی جیلوں میں قانون کی دھجیاں، جونئیر افسران کی من پسند تعیناتیاں سندھ حکومت نے صوبے میں افسران کی تعیناتی سے متعلق اہم آرڈیننس جاری کر دیا
پاکستان بنوں میں دل دہلا دینے والا واقعہ، کمسن بچیوں کے سامنے ماں قتل کردی گئی دونوں معصوم بچیاں سڑک کنارے پڑی ماں کی لاش کے قریب بیٹھی رونے لگیں
پاکستان ثنا یوسف قتل کیس: ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ڈیوٹی مجسٹریٹ احمد شہزاد کا پراسیکیوٹرز پر اظہار برہمی
پاکستان کراچی میں اتوار کی شام سے اب تک 26 زلزلے ریکارڈ، متحرک فالٹ لائن معمول پر آنے لگی متعلقہ ادارے صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں
پاکستان واسا لاہور نے عید الاضحیٰ پر ٹیوب ویل چلانے کے اوقات کار جاری کر دیے تمام آپریشنل اسٹاف عید کے دنوں میں تین شفٹوں میں 24 گھنٹے ڈیوٹی سر انجام دے گا، واسا اعلامیہ
پاکستان عمر ایوب کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط، ریفرنس کی تفصیلات اور قانونی جواز مانگ لیا عمر ایوب نے آرٹیکل 63(2) کے تحت اسپیکر کی صوابدیدی اختیارات کے حوالے سے ماضی کی نظیریں بھی طلب کیں
پاکستان دہشت گردوں کو گرفتار کر کے انہیں حراستی مراکز میں رکھا جائے گا، سرفراز بگٹی بلوچستان اسمبلی میں انسداد دہشت گردی ترمیمی قانون منظور، مسنگ پرسنز پر اہم بیان
پاکستان قومی اقتصادی کونسل نے 1 ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا مجموعی قومی پیداوار (GDP) کی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کیا گیا ہے
پاکستان اسلام آباد: عوامی دباؤ پر میٹرو اور الیکٹرک بس کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ واپس اطلاق تمام بس سروسز، بشمول اورنج لائن، گرین لائن میٹرو بس اور الیکٹرک فیڈر روٹس پر فوری طور پر ہو گا، نوٹفکیشن
پاکستان پارلیمانی وفد کا دورہ نیویارک مکمل، واشنگٹن پہنچ گیا، دفتر خارجہ کا اہم اعلامیہ جاری وفد نے ”ذمہ داری کے ساتھ امن“ کا پیغام دنیا کے سامنے رکھا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، بھارت کے حمایت یافتہ 14 خوارج ہلاک ماندہ بھارتی ایجنٹ خارجی کو انجام تک پہنچانے کیلئے علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن
پاکستان ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: گرفتار ملزم کے ہوشربا انکشافات، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی رینٹ اے کار کا مالک بھی ملزم کی گرفتاری کے بعد اس سے پیسے لینے پہنچ گیا، ذرائع
پاکستان ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا فصلوں اور سولر پینلز کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
پاکستان ملیر جیل سے فرار قیدیوں کی تلاش پولیس کے لیے دردِ سر، 216 میں سے صرف 94 گرفتار غفلت برتنے پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ، تین کانسٹیبلز اور اٹھارہ دیگر جیل اہلکار معطل
پاکستان پارلیمانی وفد نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو وزیراعظم کا خصوصی خط پیش کردیا بھارت کو تسلیم کرنے میں 1 ماہ لگا کہ ہم نے اس کے طیارے مار گرائے، بلاول بھٹو
پاکستان الیکشن کمیشن پر عوام کا اعتماد ختم ہوتا جا رہا ہے، ندیم افضل چن جو عوام ہمیں حکومتی اتحادی ہونے پر ووٹ نہیں دے رہی، وہ نون لیگ کو ووٹ کیسے دی گئی؟ آج نیوز کے پروگرام " نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا" میں گفتگو