دریائے سوات کا سیلابی ریلہ، ڈسکہ کے خاندان کی سیر و تفریح سانحہ بن گئی ڈسکہ سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان سیر و تفریح کے لیے نکلا، لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا
ملک بھر میں مون سون کے پہلے اسپیل کی تباہ کاریاں، مختلف حادثات میں 23 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے آج بھی موسلادھار بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا
بھارت کو عالمی سطح پر بڑی شکست: سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کی بھارتی استدعا مسترد سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کردی
پاکستان اپوزیشن لیڈرخیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبے میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا ثابت کریں گے یہ کے پی حکومت کا آخری بجٹ ہے، ڈاکٹرعباد اللہ
پاکستان ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث 3 بچے پانی میں بہہ گئے، 2 لاشیں نکال لی گئیں ایک بچی کی تلاش جاری ہے
پاکستان نمبر گیم میں ردوبدل، سیاسی بیانیے میں نئی بحث چھڑ گئی آج نیوز کے پروگرام "ربرو" میں سینئر رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ، سیاست دان شیر افضل مروت اور سینئر صحافی نصراللہ ملک نے گفتگو کی
پاکستان مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا آج ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے آئینی حق پر ڈاکا ڈال دیا گیا، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواستیں منظور، تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے سے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں حکمران اتحاد کو بڑا فائدہ مل گیا آئینی بینچ کے فیصلے سے قبل حکمراں اتحاد میں شامل جماعتوں کے ارکان کی مجموعی تعداد 218 تھی
پاکستان چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا آسٹریلیا کا دورہ ملاقاتوں کے دوران عالمی اورعلاقائی صورتحال، سلامتی کے چیلنجز اور دوطرفہ فوجی تبادلوں پر گفتگو کی گئی
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ: قومی و صوبائی اسمبلی میں کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟ حالیہ فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں پر 77 ارکان کی رکنیت بحال
پاکستان ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی، جس طرح بھٹو کا فیصلہ آیا تھا، اس طرح عوام کا فیصلہ بھی آئے گا، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار
پاکستان روایتی جنگی حکمتِ عملی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اہم ترین ضرورت ہے، نیول چیف پاک بحریہ ہر طرح کے روایتی و غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، ایڈمرل نوید اشرف
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت خطرے میں؟ مخصوص نشستوں کا فیصلہ اور 35 آزاد ارکان، کے پی اسمبلی کی نمبر گیم تبدیل ہوگئی
پاکستان سوات سے نکلنے والا سیلابی ریلہ مالاکنڈ میں داخل، ملاکنڈ ، دیر اور شانگلہ میں بھی تباہی سوات سے نکلنے والا سیلابی ریلہ ملاکنڈ میں داخل ہوگیا، الرٹ جاری کر دیا گیا
پاکستان بھارت کو واضح پیغام ہے اس کی اجارہ داری نہ پہلے قبول کی اور نہ آئندہ کبھی کریں گے، فیلڈ مارشل افغانستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، اُن سے ایک ہی تقاضا ہے کہ وہ ہندوستان کی دہشت گردانہ پراکسیز کو جگہ نہ دیں، عاصم منیر
پاکستان ملک بھر میں کہاں کہاں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا امکان
پاکستان نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہو گئے، مریم نواز مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شورشرابا اور ہنگامہ آرائی کی
پاکستان مشکلات کے باوجود میڈیا نے پاکستان کا بیانیہ پوری دنیا تک کامیابی سے پہنچایا، بلاول بھٹو پاکستان نے نہ صرف عسکری میدان میں بھارتی فوج کو شکست دی، بلکہ سفارتی محاذ پر بھی تاریخی کردار ادا کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی کا میٹ دی پریس سے خطاب
پاکستان مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرنے والا 11 رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس صلاح الدین کی کیس سننے سے معذرت، حامد خان کے اعتراض پر بینچ سے علیحدہ ہوگئے
پاکستان فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، ترجمان پاک فوج کی عمران خان سے رابطوں کی تردید لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے فوج کو سیاست میں ملوث نہ کرنے کی اپیل کردی
پاکستان کراچی: پی ای سی ایچ ایس میں 13 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی ملزمان کس طرح گھر میں داخل ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان امریکا سے اچھے تعلقات کا مطلب یہ نہیں کہ غلط چیزوں میں بھی ساتھ دیں، اسحاق ڈار سلامتی کونسل میں کانفرنس شروع ہونے سے قبل ہی ملتوی کرنے کی سازش کو ناکام بنایا، نائب وزیراعظم کی نیوز کانفرنس
پاکستان خیبرپختونخوا میں منشیات مافیا سرگرم : خواتین اور تعلیم یافتہ لڑکیاں نشانے پر خواتین کو باعزت روزگار اور ہنر سکھانے کے مواقع فراہم کیے جائیں تاکہ وہ اس خطرناک دھندے سے دور رہ سکیں، ایڈوکیٹ زہرہ
پاکستان کراچی میں بارش نے سڑکوں اور نظام کی قلعی کھول دی بارش کے ساتھ ہی کے الیکٹرک کا سسٹم بھی بیٹھ گیا
پاکستان لاہور کے نجی اسپتال میں غیر ملکی خاتون کی ہلاکت، سیاہ فام باشندہ زیر حراست زیر حراست شخص سے واقعے کی تفتیش جاری ہے، پولیس
پاکستان وزیرِاعظم کی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات، معاشی ترقی، قومی یکجہتی اور خارجہ پالیسی پر گفتگو تمام جماعتوں کو مل کر پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے دن رات محنت کرنا ہوگی، وزیر اعظم
پاکستان پنجاب حکومت کا ترقیاتی منصوبوں پر سخت اسکروٹنی کا فیصلہ پراجیکٹس کی منظوری سے قبل محکمہ ہاؤسنگ میں نظرثانی کو لازمی قرار، وزیر اعلیٰ کی ہدایت
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس: گزشتہ دوسال کی سپلمنٹری گرانٹس منظور اجلاس کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
پاکستان حیدرآباد: کھیلنے سے روکا تو 8 سالہ ایاز تھانے پہنچ گیا! ننھے ایاز نے محلے کی 2 خواتین کےخلاف شکایت درج کروا دی
پاکستان جاپانی قونصل خانہ کراچی کا سرکاری ترقیاتی امداد (او ڈی اے) پریس ٹور کا اہتمام او ڈی اے پریس ٹور کا مقصد پاکستان میں جاپانی حکومت کے امدادی منصوبوں کے بارے میں پاکستانی عوام کی آگاہی کو بڑھانا تھا
پاکستان وزیرداخلہ سے امریکی قائم مقام سفیر کی ملاقات،خطے کی صورتحال اور تعاون پر تبادلہ خیال وزیر داخلہ نے ایران-اسرائیل جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کی کاوشوں کو سراہا
پاکستان کراچی: سعودی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، ہنگامی لینڈنگ طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے
پاکستان بلوچستان میں 24 فیصد اسکول غیر فعال، 12 ہزار سے زائد بنیادی سہولتوں سے محروم بلوچستان کے 15 ہزار اسکولوں میں 10 لاکھ سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں
پاکستان بلوچستان میں 70 ارب روپے کی بے ضابطگیاں، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات بے ضابطگیوں کے باعث بلوچستان کے خزانے کو 3 ارب 49 کروڑ روپے کا براہِ راست نقصان ہوا
پاکستان مون سون کا پہلا اسپیل، ملک بھر میں 16 افراد کی جانیں لے گیا شانگلہ میں بارشوں سے برساتی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی آ گئی، متعلقہ اداروں نے الرٹ جاری کر دیا۔
پاکستان ڈسٹرکٹ اسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات: ڈپٹی کمشنر نےانکوائری رپورٹ مسترد کردی 3رُکنی کمیٹی کی فائنڈنگ تعصب زدہ ہے،ڈپٹی کمشنر
پاکستان کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا اتوار تک کراچی میں مزید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اسموگ کیس: لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات جلانے پر کم جرمانے کی تحقیقات کا حکم عدالت نے محکمہ ماحولیات سے ٹیموں کی تعیناتی سے متعلق مکمل رپورٹ بھی طلب کر لی
پاکستان محرم الحرام کی سیکیورٹی، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پنجاب میں 27 جون تا 6 جولائی تک دفعہ 144 نافذ رہے گی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان حج 2026 کے لیے لازمی رجسٹریشن کا آغاز رجسٹریشن 9 جولائی تک جاری رہے گی جس کے لیےکوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی، وزارت مذہبی امور
پاکستان لاہور: فینسی نمبر پلیٹ کا معاملہ ، وارڈن پر حملے میں ملوث 3 وکلا گرفتار سی ٹی او لاہور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان پتوکی میں نیشنل ہائی وے پر ٹریلر نہر میں جا گرا موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے ٹریلر حادثے کا شکار ہوا ریسکیو نے آپریشن کے بعد نہر سے ٹریلر کو نکال لیا
پاکستان کراچی: گرج چمک کے ساتھ بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے بعد تین سو چالیس فیڈر ٹرپ ہونے سے شہر کا بڑا حصہ رات بھر بجلی سے محروم رہا