بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی حکام کی جانب سے نیا نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔
سرکاری حج اسکیم میں صرف 1640 نشستیں باقی رہ گئیں خالی نشستوں پر درخواستوں کی وصولی کل بھی جاری رکھنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اموات 427 ہوگئیں، صوابی سے 12 اور بونیر سے ایک لاش برآمد سوات میں بھی معمولات بحال نہ ہوسکے جبکہ پاک فوج کا ریسکیواور ریلیف آپریشن جاری
پاکستان کراچی میں ایک بار پھر تیز بارش، مختلف شاہراہوں پر گاڑیاں پھنس گئیں، اموات کی تعداد 19 ہوگئی بارش کے باعث کٹی پہاڑی سے بڑے بڑے پتھر سڑک پر گرنے سے ٹریفک جام ہوگیا، کل متعدد نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان
پاکستان وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خیبرپختونخوا کا دورہ، تجاوزات اور ٹمبر مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم سوات، بونیر، شانگلہ، صوابی میں امدادی کاموں کا جائزہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امدادی کاموں میں تعاون کی یقین دہانی
پاکستان سپریم کورٹ کے میٹنگ منٹس پبلک کرنے کا معاملہ، 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا 31 اکتوبر 2024 کو بطور کمیٹی ہم نے فل کورٹ کا فیصلہ کیا اور کیس نہ لگنے پر 4 نومبر کو پھر خط لکھا، خط
پاکستان کابل میں سہہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس: سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سہہ فریقی مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے کابل میں موجود ہیں۔
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 12 مقدمات کی سماعت کی۔
پاکستان عمران خان نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کردیا سینیٹ میں اعظم سواتی کو اپوزیشن لیڈرنامزد کیا گیا، سلمان اکرم راجا
پاکستان مون سون اور گلیشیئر پگھلنے سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا دباؤ بڑھ گیا، نشیبی علاقوں کو خطرہ پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی صورتحال جاری کر دی
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی