سندھ میں نجی اسکولز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا
ممکنہ خطرات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی ہائی الرٹ، 5 پکٹس پر پولیس نفری تعینات 700 سے زائد کی پولیس نفری غیرمعینہ مدت کے لیے تعینات، اہلکار ربر کی گولیوں اور آنسو گیس سے لیس ہوں گے۔
عمران خان صحت مند، کھانے میں دیسی مرغی اور مچھلی دی جاتی ہے: جیل ذرائع کا دعویٰ اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم کی صحت، ملاقاتوں اور سہولیات سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان ضمنی انتخابات میں نتائج کے عمل میں شفافیت کا خلا پایا گیا، فافن کی رپورٹ ،،ترانوے فیصد پولنگ بوتھس پر پولنگ پُرامن اور منظم رہی
پاکستان تاجکستان پر افغانستان سے ڈرون حملہ خطرے کی سنگینی واضح کرتا ہے: پاکستان پاکستان چینی شہریوں پر بزدلانہ حملے کی واضح الفاظ میں مذمت کرتا ہے،دفتر خارجہ
پاکستان چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا کورٹ میں شنوائی نہیں ہوئی، فیصلہ کیا ہے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس نہیں چلنے دیں گے، سہیل آفریدی