طلاق 90 دن کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں ہوسکتی: سپریم کورٹ کا فیصلہ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اپیل مسترد کردی۔
افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کو ہمارے حوالے کریں یا انہیں کہیں دور لے جائیں: اسحاق ڈار بھارت کو سبق سکھا چکے، ان سے نمٹنا کوئی مسئلہ نہیں، نائب وزیراعظم کی نیوز کانفرنس
آکسفورڈ یونین بحث سے بھارت کے راہِ فرار پر خواجہ آصف کا طنز یہ صرف مودی نہیں ہے، بھارت کی پوری سیاسی اور عسکری قیادت آپریشن سندور کی رسوائی کے بعد بین الاقوامی محافل میں شرکت سے گریز کر رہی ہے۔
پاکستان کوئٹہ: ایک ہی دن میں دہشت گردوں کے 3 حملے ناکام، 2 افراد زخمی حملوں کے نتیجے میں دو راہگیر زخمی ہوئے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
پاکستان پنجاب: 48 گھنٹوں میں 7 کروڑ روپے سے زائد کے ٹریفک چالان دو دن میں 76 ہزار شہریوں کے چالان، 1400 سے زائد مقدمات اور ہزاروں گاڑیاں بند
پاکستان ہمارا مسئلہ افغان عوام کے ساتھ نہیں، طالبان رجیم کے ساتھ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر نان کسٹم پیڈ گاڑیاں دہشت گردی، خاص طور پر خودکش حملوں میں استعمال ہوتی ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان پی ٹی آئی، اسرائیل اور بھارت کیساتھ مل کر پاکستان کو بدنام کر رہی ہے: احسن اقبال پی ٹی آئی اس وقت ملک دشمن عناصر کے ساتھ ایک صفحے پر ہے: احسن اقبال
پاکستان افغانستان کے ساتھ جنگ بندی مؤثر نہیں رہی: دفتر خارجہ پاکستان کی فوجی تیاری مضبوط ہے اور جو بھی سیکیورٹی چیلنجز آئیں گے، انہیں سنجیدگی کے ساتھ حل کیا جائے گا: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان آکسفورڈ مباحثہ: پاکستان نے دلائل کی جنگ میں بھی بھارت کو ہرا دیا بھارت نے ابتدا میں مباحثے کے لیے اپنے بڑے ناموں کو نامزد کیا تھا، مگر وہ سب شرکت سے دستبردار ہو گئے