عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی شوال 1447 کا چاند کب نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
آئینہ وزیر دوبارہ کرکٹ نہیں کھیلے گی: فیصل کریم کنڈی کا انکشاف آئینہ وزیر کی فیملی بہت ڈری ہوئی ہے، فیصل کریم کنڈی کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشت گرد ہلاک کارروائیوں کا ہدف بھارتی سرپرستی میں سرگرم عناصر، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان حکومت عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے پر راضی تھی، ذرائع پی ٹی آئی حکومت نے ڈاکٹر کے نام مانگے، بہنوں نے ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر عظمی کے نام دیے،حکومت نے بہنوں کے دیےگئے نام تسلیم نہیں کیے
پاکستان اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں 6.3 شدت کے خوفناک زلزلے کے جھٹکے شہریوں میں خوف و ہراس، لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے
پاکستان سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا سیکیورٹی واپس لینے کا الزام، سہیل آفریدی کی تردید اگر کوئی غیر اہم بات کو بڑھا چڑھا کر خبروں میں رہنا چاہتا ہے تو اس پر وہ کچھ نہیں کہہ سکتے، سہیل آفریدی
پاکستان عمران خان کی صحت سے متعلق فیصلہ کرنا پارٹی کا نہیں ہمارا مینڈیٹ ہے،علیمہ خان محسن نقوی نے کہا کہ علاج میں رکاوٹ تھی، کسی نے اس کی وضاحت نہیں کی، میڈیا سے گفتگو
پاکستان تربت میں گھر پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
پاکستان ڈریپ نے وزیراعظم کا ’ریفارم چیمپئن‘ ایوارڈ اپنے نام کرلیا یہ ایوارڈ اتھارٹی کی جانب سے نظام کو جدید بنانے، شفافیت لانے، کام کی رفتار بہتر بنانے اور عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے کی جانے والی کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا
پاکستان پاکستانی ہنرمندوں کے لیے خوشخبری: اٹلی کا ساڑھے 10 ہزار ویزے دینے کا اعلان پاکستانی سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اب اٹلی کے ویزے سے استثنا حاصل ہوگا
پاکستان بھارتی شہری نے اپنی اہلیہ سربجیت کور کے پاکستان میں نکاح کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا درخواست میں سربجیت کے پاکستانی شوہر کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پاکستان بھکر میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، پنجاب پولیس کے دو اہلکار شہید آئی جی پنجاب نے زخمی کانسٹیبل کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی سخت ہدایت کی ہے
جنگ کا آٹھواں روز: ایران کے اسرائیلی شہروں اور امریکی اہداف پر میزائل حملے، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں