ملک بھر میں عید الاضحیٰ آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی وفاقی دارالحکومت کی سب سے بڑی عبادت گاہ فیصل مسجد میں نمازِ عید صبح ساڑھے چھ بجے ادا کی جائے گی۔
وزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق شہباز شریف نے ترک قیادت اور عوام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی، جس کا رجب طیب اردوان نے نہایت خلوص کے ساتھ جواب دیا۔
مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا: اسحاق ڈار بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا قابل قبول نہیں: نائب وزیراعظم کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مباحثے میں دوٹوک مؤقف
پاکستان عیدالاضحیٰ کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری پی ڈی ایم اے کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان مظفرآباد میں انوکھا واقعہ: ڈرائیور نے مسافر کوسٹر دریائے جہلم میں پھینک دی خوش قسمتی سے ڈرائیور اور گاڑی میں سوار ٹریفک اہلکار دونوں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
پاکستان پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ ہوئی؟ زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
پاکستان چین کی ایران جنگ پر پاکستانی کوششوں کی تعریف، تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا اعلان شہبازشریف کے دورۂ چین میں 7 ارب ڈالر کے معاہدے، عالمی اور علاقائی سیکیورٹی مسائل سمیت مختلف معاملات زیرِ غور آئے