پی سی بی کا پی ایس ایل 8 کی سونے سے تیار ٹرافی متعارف کرانے کا فیصلہ نجم سیٹھی ٹرافی کی رونمائی 9 فروری کو لاہور کے شالیمار باغ میں کریں گے
اسپنر آصف آفریدی پر دو سال کی پابندی عائد آصف آفریدی نے کرکٹ بورڈ اینٹی کرپشن کوڈ کی دو خلاف ورزیاں کیں، پی سی بی
کامران اکمل کا کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان جب بھی موقع ملے گا تھوڑی بہت کرکٹ کھیل لوں گا، کامران اکمل