تجربات کا کوئی پلان نہیں، میں اور رضوان ہی اوپننگ کریں گے، کپتان بابر اعظم کپتانی کے حوالے سے مجھے کوئی ٹینشن نہیں، بابر اعظم
پاک نیوزی لینڈ کرکٹ میچوں کیلئے فول پروف ٹریفک انتظامات مکمل پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل پہلے ٹی 20 میں مدمقابل ہوں گی
ٹی 20 رینکنگ: نمبر ون پوزیشن کیلئے رضوان اور بابر سوریا کے قریب آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی