ایشیا کپ اور ورلڈ کے کپ بارے میں دو ٹوک مؤقف اپنائیں گے، نجم سیٹھی وقت آنے پر پاکستان کرکٹ کے بہترین مفاد میں فیصلے کریں گے، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی
غیر ملکی فرنچائز مالکن پی ایس ایل ٹیم خریدنے کی خواہش مند نفیسہ کمال نے ٹیم خریدنے کیلئے باقاعدہ طور پر پی سی بی سے رابطہ نہیں کیا
کھیل پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میں آج مدمقابل بابر اعظم اور ٹام لیتھم نے چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کی اور میچ میں کامیابی کا عزم ظاہر کیا