پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 2 ماہ توسیع کا امکان کمیٹی کی 120 روز کی مدت 20 اپریل بروز جمعرات کو ختم ہو رہی ہے
نیوزی لینڈ ٹیم کی اسلام آباد آمد پر اسپتالوں میں ہائی الرٹ دو وی آئی پی رومز اور ڈاکٹروں کی تین تین ٹیمیں بھی تیار رکھی جائیں، اسپتالوں کو ہدایت
افتخار احمد نے نیوزی لینڈ سے شکست پر قوم سے معافی مانگ لی باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم پاکستان سیریز جیت لے گی، افتخار احمد
کھیل افتخار احمد کی جارحانہ اننگز رائیگاں، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شکست تیسرے ٹی 20 میں 4 رنز سے ہار کے بعد گرین شرٹس کو سیریز میں 1-2 کی برتری