پی سی بی اور قومی کرکٹرز کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملات طے پاگئے جلد قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا جائے گا
قومی ٹیم باصلاحیت ہے، ایشیا کپ ہم ہی جیتیں گے، ذکاء اشرف افغانستان کیخلاف میچ سے قبل چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے قومی ٹیم کی ملاقات
100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں، بابر اعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام کپتان بابر نے افغانستان کیخلاف سیریز کو سری لنکن کنڈیشنز میں چیلنج قرار دے دیا
کھیل ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان: صرف 9 منٹ میں ٹیم تبدیل کیوں ہوئی؟ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں جبکہ کئی کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے