ایشیا کپ: سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے ہرا دیا سری لنکا نے 257 رنز بنائے، بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 236 رنز پر ڈھیر
’اوئے روٹی وی اے؟‘ پاک بھارت ٹاکرے کی فکر میں بابر کھانا بھول گئے سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ویڈیو وائرل
پی سی بی نے سندھ پریمیئر لیگ کیلئے این او سی جاری کردیا لیگ کا کامیاب انعقاد سندھ کی کھیلوں کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگا، ذکاء اشرف
کھیل پلیئرز کے دل ٹوٹنے کی بات نہیں، اسکواڈ میں بہترین کھلاڑی ہی شامل ہونگے، بابراعظم ہر میچ میں ہر کوئی پرفارم نہیں کر سکتا، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم
کھیل پاک بھارت میچ ریزرو ڈے: کوچز کے تحفظات کے باوجود سری لنکا اور بنگلا دیش رضامند ایشین کرکٹ کونسل نے گزشتہ روز ریزرو ڈے پر رضامندی ظاہر کی
کھیل پہلا ون ڈے: جنوبی افریقی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 127 رنز سے شکست دے دی مہمان ٹیم نے 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی